جب کسی انسان پر جادو کروایا جاتا ہے۔ تو یہ کروانے والے کی مرضی ہے کہ وہ آپ کو جادو کے زور سے بیمار کر لے کہ آپ کے کاموں میں رکاوٹ ڈالے یا پھر آپ کوذہنی انتشار کا شکار کر دے۔ اس لیے ہم جس جادو کی بات کرنے جا رہے ہیں یہ جادو کی وہ قسم ہے۔جس کا سارا اثر انسان کی صحت پر آتا ہے اور دنوں میں اچھا بھلا انسان دیکھتے ہی دیکھتے بیمار ہونے لگتا ہے، دماغ معوف ہو جاتا ہے، دوا اثر نہیں کرتی، خیالات منتشر ہو جاتے ہیں، زندگی کے اہم فیصلے کرنے کی صلاحیت سے محرومی ہو جاتی ہے،یہ جادو کی وہ قسم ہوتی ہے۔ جو انسان کے گرد اپنی شیطانی لہروں کا ایسا حصار بنا دیتی ہے کہ جس سے وہ انسان پہلے جیسا صحت مند نہیں رہتا۔برے برے خواب اس کے ذہنی کیفیت کو مزید بگاڑ دیتے ہیں۔ ایسے شیطانی حصار کو نہ تو آسانی سے ٹریس کیا جا سکتا ہے، اور نہ ہی یہ اتنی آسانی سے ختم ہوتے ہیں۔اس لیے اس کی ایک نشانی آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ کہ جس پر شیطانی حصار والا جادو ہوا ہو اس کو کبھی ڈپریشن ہوگا،کبھی سر درد،کبھی کمر درد،کبھی نڈھالی کمزوری اور بے چینی،کبھی وہم وسوسے اور شیطانی خیالات آئیں گے۔الغرض وہ دن رات بیمار اور بیمار ہی رہے گا اور ڈاکٹرز کہیں گے کہ آپ کو کچھ بھی نہیں ہے۔ ایسے مریض جب کسی ماہر نفسیات کے پاس جاتے ہیں تو ان سے علاج کروا کے بھی افاقہ نہیں ہوتا۔لہذا ایسی کیفیت اگر کسی انسان پر مسلط ہو چکی ہے تو سب سے پہلے اس کے گرد موجود شیطانی حصار کو توڑنا ہوگا۔ جو کہ نقش سورہ بقرہ سے ہی ممکن ہے۔اس نقش پر شیطانی حصار والے جادو کو ختم کرنے کی پاور فل پڑھائی کر کے اسے متاثرہ فرد کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی فورا ٹوٹے گا اور مریض کی جان سکون میں آئے گی۔ اسے اسی لمحے محسوس ہو جائے گا۔کہ وہ کسی انجانی بندش سے آزاد ہوا ہے۔ اس کا دماغ اور جکڑا ہوا جسم سکون میں آگیا ہے۔درد اور بے چینی سب ختم ہو گئی ہے۔لہذا اگر آپ کی بھی صحت ٹھیک نہیں رہتی۔اور آپ کو شک ہے۔ کہ آپ پر بھی شیطانی ہزار والا جادو کیا گیا ہے۔تو اس کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کریں۔اور تعویز منگواتے وقت ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے یہ ریکویسٹ ضرور کریں کہ وہ استعویز پر شیطانی حصار کو توڑنے کی ہی پڑھائی کروا کے اسے آپ کے نام سے منسوب کروا کے آپ کو ارسال کروائے۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861