ہر انسان اپنی دعا کی جلد قبولیت کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے۔ مگر بعض کی دعا تو فوری قبول ہو جاتی ہے۔ جبکہ بعض افراد کی دعاؤں میں اتنی تاخیر ہوتی جاتی ہے کہ پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ نہ بیماریاں ختم ہوتی ہیں نہ شادی ہوتی ہے۔ نہ جاب ملتی ہے نہ کسی کام میں کامیابی ملتی ہے۔ مایوسی اور ڈپریشن ہونے لگتا ہے۔بے جا غصہ آتا ہے اور موڈ خراب رہنے لگتا ہے۔ اولاد نافرمان ہو جاتی ہے۔ گھر میں لڑائی جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔ ہر کام میں ناکامی ناکامی اور صرف ناکامی ہی نظر آتی ہے۔ جو انسان میں مایوسی کی سی کیفیت کو پیدا کرتی ہے لہذا آج ہم آپ سے ایک ایسی پاور فل تسبیح شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس کی بدولت انشاء اللہ آپ کی ہر ناممکن حاجت بھی ممکن ہوگی۔ہر دعا قبول ہوگی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی کوئی دعا رد ہو جائے۔ کیونکہ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرما رہے ہیں اس بارے میں سنن ترمذی حدیث نمبر 3505 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا!کہ یعنی حضرت یونس علیہ السلام کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی (بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین) تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو پاک ہے میں ہی ظالم خطا کار ہوں۔کیونکہ یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللہ تعالی اس کی دعا قبول فرمائے گا۔اس تسبیح کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اور پھر اللہ کے حضور اپنی جائز حاجت پیش کریں انشاء اللہ آپ کی دعا یقینی قبولیت کا درجہ پائے گی۔ علاوہ زیر روحانی وسائل کا شکار ایسے افراد جن پر شدید کالا جادو بندش بری نظر وغیرہ کا اثر ہے اسی لیے ان کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا تو ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی تسبیح کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ آج ہی یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ جادو بندش اور بری نظر وغیرہ کا اثر زائل ہوگا۔جس کے نتیجے میں آپ کے تمام رکے ہوئے کام ہونے لگیں گے۔ اور تمام روحانی امراض سے شفا بھی عطا ہوگی انشاء اللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت منظالمین کے اعداد کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861