حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ تو مجھے اس وقت ایسا درد ہو رہا تھا کہ لگ رہا تھا وہ مجھے مار ڈالے گا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا اپنا داہنا ہاتھ اس پر سات مرتبہ پھیرو اور کہو میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے وسیلے سے اس تکلیف کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔ جو مجھے لاحق ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ویسا ہی کیا اور اللہ تعالی نے میری تکلیف دور کر دی۔ چنانچہ میں ہمیشہ اپنے گھر والوں کو اور دوسروں کو یہ دعا پڑھنے کی تلقین کرتا ہوں۔ اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں شدید درد رہتا ہے وہ درد خواہ قمر کا ہے سر درد ہے مائیگرین ہے یا پھر کسی بھی جگہ پر ہو انشاء اللہ یہ دعا پڑھتے ہی ٹھیک ہو جائے گا۔ علاوہ عظیم جن افراد کو کوئی ایسا مرض لاحق ہے یا درد کی شدت بہت ہے اور اس کی وجہ روحانی ہے۔ یعنی جادو ٹونا یا سحر و آسیب وغیرہ تو ایسی صورت میں مریض کے نام اور والدہ کے نام سے اسی دعا کے اداد کا نقش منسوب کروا کے اسے پہنائیں۔ انشاء اللہ دوا بھی اثر کرے گی۔ نہ بیماری باقی رہے گی اور نہ ہی اس کے بد اثرات درد تکلیف وغیرہ سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گی۔ سر درد سے لے کر مائگرین کمر کا درد ڈپریشن انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں رسودیاں معدے اور جگر کے امراض جسم درد حمل کے مسائل پیریڈز کا درد یا اس سے متعلقہ کوئی بھی پرابلم یا انفیکشن الغرض معمولی سر درد سے لے کر کسی بھی قسم کی پیچیدہ بیماری ہو اللہ کے کرم سے اس دعا کا نقش پہنتے ہی جادو کے اثرات زائل ہوں گے۔ مریض پر دوا اثر کرے گی اور باحکم خدا وہ شفا پائے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فیس باللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861