اگر آپ کی خواہش ہے کہ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہوں تو آپ کو ایسے روحانی مناظر بھی دکھائی دے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کی روح معطر ہو جائے۔ تو یقینا ایسا ممکن ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے روحانی مناظر صرف انہی لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں جن میں ایمان اور یقین کی طاقت موجود ہو اور وہ پوری محبت سے ان دونوں سورہ مبارکہ کی تلاوت کریں۔جو سورہ مبارکہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں انہی سورہ میں آپ کی ہر پریشانی کا حل ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ وہ سورہ کون سی ہیں اور ان کی فضیلت کیا ہے۔ وہ جان لیجئے صحیح مسلم کی ایک حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام بیٹھے ہوئے تھے کہ اوپر سے ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی جبرائیل علیہ السلام نے اوپر دیکھ کر فرمایا کہ آج اسمان کا وہ دروازہ ہ کھلا ہے جو کبھی نہیں کھلا تھا پھر وہاں سے ایک فرشتہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا اور کہا خوش ہو جائیے دو نور آپ کو ایسے دیے گئے ہیں کہ آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے۔سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیتیں ایک ایک حرف پر نور ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں جتنے بھی افراد اپنی پریشانیوں کا حل معلوم کرنے کے لیے آتے ہیں اور جادو جنات سحر و آسیب سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں حائل ہر بندش ہر رکاوٹ ختم ہو جائے۔ تو انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کے تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ اور انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ بھی ان سورہ کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔ آپ یقین نہیں کریں گے کہ ان سورہ کی تلاوت کرنے والے 80 پرسنٹ لوگوں کو ایسےایسے روحانی مناظر نظر آتے ہیں کہ وہ حیران رہ جاتے ہیں۔ جیسے کہ بعض لوگوں کو ان سورہ کی تلاوت کے دوران گھر میں نورانی لہروں کا ایک ایسا حسار دکھائی دیتا ہے جو اس وقت ان کے گرد بنتا ہے۔ جب وہ ان سورہ کی تلاوت میں مشغول ہوتے ہیں اسی نورانی ہزار کے بننے سے ان کے گھر میں برکتیں خوشحالی سکون رزق اولاد شادی کی نوید روزگار کی خوشخبری ڈپریشن کا خاتمہ امراض جسمانی اور روحانی سے شفا اور ایسی بہت سی رحمتیں عطا ہوتی ہیں۔ جو ان کے ایمان اور یقین میں بے حد اضافہ کرتی ہیں اجازت ہونے کے بعد اثرات جسم سے کالد ہوئے کی مانند نکلتے ہیں۔ اور ان کی روحانی لہروں میں کہیں گم ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے متاثرہ فرد کا جسم ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے۔ طبیعت میں روحانی سکون رہتا ہے جنات سحروآ سے ان کی روحانی لہروں کے ساتھ ہی اس گھر سے ہمیشہ کے لیے نکل جاتے ہیں۔ اولاد والدین کی حد درجہ تابعدار ہو جاتی ہے۔ کاروبار میں منافہ حد سے زیادہ ہوتا ہے۔ نماز اور دیگر عبادات میں بھی دل لگتا ہے۔ الغرض جس کا جو جو بھی مسئلہ ہو اللہ کے کرم سے وہ تیزی کے ساتھ حل ہوتا جاتا ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں بھی کوئی ایسا مسئلہ ہے یا پریشانی ہے یا بیماری غالب آگئی ہے اور دوا اثر نہیں کر رہی تو آج ہی ان دونوں سورہ کی تلاوت شروع کر دی۔ اور سمیٹیں وہ تمام رحمتیں جو کہ ان سورہ کی تلاوت کرنے والے سمیٹتے ہیں اور سورہ بقرہ اور سورہ فاتحہ کے تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861