Female: 0305-2611777

ایسے افراد جن پر رزق کی شدید تنگی رہتی ہے قرض بہت ہے جو امیر ہے وہ بھی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اور غریب تو رہتا ہی مقروض ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں اگر آپ نے ہر وظیفہ کر کے دیکھ لیا ہو نہ قرض اتر رہا ہو نہ بیماری ختم ہو رہی ہو نہ زندگی میں اتنی دولت میسر ہو کہ ذہنی سکون مل سکے اور ذمہ داریاں پوری ہو سکیں۔ تو ایسی صورت میں آپ اسم اعظم یا غنیوں کو مضبوطی سے تھام لیں یہ اسم اعظم انشاء اللہ آپ کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دے گا ہاتھ نہیں پھیلانے دے گا۔ ایسی ایسی جگہ سے آپ کے لیے رزق کے راستے کھلیں گے کہ آپ حیران ہی رہ جائیں گے انشاء اللہ۔ لہذا روزانہ نماز فجر کے بعد یا غنی کو 116 بار یا ایک 160 بار پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ویسے تو اسے کسی بھی نماز کے بعد پڑھا جا سکتا ہے مگر نماز فجر کے بعد یہ وظیفہ کرنے والوں کی محتاجی دنوں میں ختم ہوتی ہے۔ قرض اتر جاتا ہے۔ دولت کے ڈھیر لگ جاتے ہیں۔ اس لیے نماز فجر کے بعد اس وظیفے کو کرنے والا رزق کے حوالے سے بہت ہی مطمئن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ افراد جن پر رزق کی بندش ہے اسی بندش کی وجہ سے انہیں برے برے خواب آتے ہیں پریشانی اور بیماری گھر سے ختم نہیں ہوتی رزق میں برکت بھی نہیں ہے۔ انہیں اسی اسم کا نقش ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت رزق کی راہ میں رکاوٹ بننے والی ہر بندش اللہ کے کرم سے ٹوٹ جاتی ہے۔ دولت اس انسان پر مہربان ہوتی ہے۔ جو اسی اسم اعظم کے تعویز پر یہی اسم اعظم روزانہ پڑھ کر دم کرتا ہے ایسے لوگ ہمیشہ رزق کے معاملے میں خوشحال رہتے ہیں۔ انہیں ایسے ایسے غیبی ذرائع سے رزق ملنا شروع ہو جاتا ہے کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861