جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ کی کتاب سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3600 میں یوں آئی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے نامہ اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ بھی کچھ فرشتے ہیں۔ جو زمین میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔ جب وہ کسی قوم کو اللہ کا ذکر کرتے ہوئے پاتے ہیں۔ تو ایک دوسرے کو پکارتے ہیں آؤ آؤ یہاں ہے تمہارے مطلب اور مقصد کی بات تو وہ لوگ آ جاتے ہیں اور انہیں قریبی آسمان تک گھیر لیتے ہیں۔ اللہ اور ان سے پوچھتا ہے میرے بندوں کو کیا کام کرتے ہوئے چھوڑ آئے ہو وہ کہتے ہیں ہم انہیں تیری تعریف کرتے ہوئے تیری بزرگی بیان کرتے ہوئے اور تیرا ذکر کرتے ہوئے چھوڑ آئے ہیں۔ وہ کہتا ہے کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے یا بن دیکھے ہی میری عبادت اور ذکر کیے جا رہے ہیں۔ وہ جواب دیتے ہیں نہیں اللہ کہتا ہے اگر وہ لوگ مجھے دیکھ لیں تو کیا صورت اور کیفیت ہوگی۔ وہ جواب دیتے ہیں وہ لوگ اگر تجھے دیکھ لیں تو وہ لوگ اور بھی تیری تعریف کرنے لگیں تیری بزرگی بیان کریں گے اور تیرا ذکر بڑھا دیں گے۔ وہ پوچھتا ہے وہ لوگ کیا چاہتے ہیں اور مانگتے ہیں فرشتے کہتے ہیں وہ لوگ جنت مانگتے ہیں اللہ پوچھتا ہے کیا ان لوگوں نے جنت دیکھی ہے۔
ہر قسم کا جادو ٹونا جنات نظر بد وغیرہ کے اثرات
ہمیشہ کے لیے گھر سے ختم ہو جائیں گے
وہ جواب دیتے ہیں نہیں وہ پوچھتا ہے اگر یہ دیکھ لیں تو ان کی کیا کیفیت ہوگی۔ وہ کہتے ہیں ان کی طلب اور ان کی حرص اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی۔وہ پھر پوچھتا ہے وہ لوگ کس چیز سے پناہ مانگتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں جہنم سے وہ پوچھتا ہے کیا ان لوگوں نے جہنم دیکھ رکھی ہے وہ کہتے ہیں۔ نہیں وہ پوچھتا ہے اگر یہ لوگ جہنم کو دیکھ لیں تو ان کی کیا کیفیت ہوگی وہ کہتے ہیں اگر یہ جہنم دیکھ لیں تو اس سے بہت زیادہ دور بھاگیں گے۔ زیادہ خوف کھائیں گے۔ اور بہت زیادہ اس سے پناہ مانگیں گے۔ پھر اللہ کہے گا میں تمہیں گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے سب کی مغفرت کر دی ہے۔ وہ کہتے ہیں ان میں فلاں کار شخص بھی ہے ان کے پاس مجلس میں بیٹھنے نہیں بلکہ کسی ضرورت سے ایٓا تھا اور بیٹھ گیا تھا اللہ فرماتا ہے۔ یہ ایسے معزز و مقرم لوگ ہیں کہ ان کا ہم نشین بھی محروم نہیں رہ سکتا ہم نے اسے بھی بخش دیا۔ لہذا ناظرین جب آپ اپنے گھر میں سوا لاکھ مرتبہ سبحان اللہ کا ورد مکمل کروا لیں تو یہ ذکر کلی اختیارات کے ساتھ ہمیں ارسال کریں آپ کا پڑھا گیا ذکر اسم اعظم ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا جائے گا۔جہاں پر ہمارے سلسلے کے بزرگ آپ کے مسائل کے حل کے لیے جہاں تک ممکن ہوا آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور خاص دعا کریں گےَ اور اللہ نے چاہا تو اس ذکر کی برکت سے آپ کی زندگی میں حائل ہر مشکل ہر رکاوٹ ناکامیاں بندشیں اور بیماریاں دور ہوں گی۔ اور اس کے ساتھ آپ گھر میں خیر و برکت کے لیے سبحان اللہ کا نقش اسم اعظم بھی اپنے نام سے منسوب کروا کے گھر میں لگا لیں۔ تو انشاء اللہ ہر قسم کا جادو ٹونا جنات نظر بد وغیرہ کے اثرات ہمیشہ کے لیے گھر سے ختم ہو جائیں گے۔ اور جب تک یہ نقش اپ کے گھر میں موجود رہے گا برکتوں کا نزول انشاء اللہ تعالی ہوتا رہے گا۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861