Female: 0305-2611777

آج ہم آپ کے لیے جس پرابلم کا روحانی علاج شیئر کریں گے وہ ہے ٹانگوں کا درد جو کہ چوٹ لگنے سے بھی ہو سکتا ہے۔ تھکن اور زیادہ چلنے پھرنے سے درد ہو جاتا ہے۔بیٹھتے یا سوتے وقت ٹانگوں میں سناہٹ اور اسی طرح اکثر لوگ ایسے بھی قابل غور ہیں۔ جنہیں ایک ٹانگ کے سامنے والے حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔ جس سے کمر کے نچلے حصے میں بھی درد اور جلن کا محسوس ہونا ساتھ ہی ساتھ نس کے دبنے سے بھی یہ درد شدت اختیار کر لیتا ہے کہ مریض پریشانی میں مبتلا رہنے لگتا ہے۔ اکثر ٹانگوں کے پٹھوں میں کھنچاؤ ا ٓجانے سے بھی یہ پرابلم ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات ایسی صورت میں ڈاکٹری علاج اور میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ کیونکہ جن افراد کی باڈی میں سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہوتے ہیں۔ یا جو افراد نظر بد یا جادو کا شکار ہوتے ہیں ان پر بھی کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ ایسی صورت میں متاثرہ افراد کو ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ ایسے روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو ایک ہی وقت میں سٹریس اور جادو دونوں کو ختم کرے۔

ٹانگوں کے درد سے شفا کے لیے
سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ کا تعویز


لہذا اسی لیے ایسے مریضوں کو ٹانگوں کے درد سے شفا کے لیے اور سٹریس کو ختم کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔جو ہی مریض ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے ان تعویزات کے ساتھ ار سال کیا جاتا ہے۔ تو ان دونوں مبارک سورہ کی روحانی تاثیر مریض پر اثر انداز ہو کر اس کے سٹریس کو فوری ختم کر کے دماغ کو روحانی سکون دیتی ہے۔ اور جادو ہو یا نظر بد دونوں کے اثرات کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے۔ جس سے نہ صرف مریض کی ٹانگوں کا درد ہمیشہ کے لیے ختم ہوتا ہے بلکہ دیگر امراض سے بھی اسے اللہ کے کرم سے شفا ملتی ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861