ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریض رابطہ کرتے ہیں جنہیں لمبے عرصے سے سکن الرجی کی شکایت ہوتی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا چہرے پر دانوں کا نکل آنا چہرے کا سرخی مائل ہو جانا پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے۔ سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن نما ابھرا ہوا نظر آتا ہے۔پہلے دانے بنتے ہیں پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے۔ عموما گرم اور ترش غذاؤں کے بہت زیادہ استعمال سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات کسی میڈیسن کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بہرحال الرجی کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو اور یہ کتنی ہی پرانی اور شدید کیوں نہ ہو اگر تو الرجی کسی بھی علاج سے ختم نہیں ہو رہی تو یقینا آپ کو روحانی علاج کی طرف رجوع کر لینا چاہیے۔جیسے کہ ہمارے روحانی ادارے میں ہر قسم کی الرجی سے شفا کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔جن پر شفا کی بے شمار آیات تلاوت کر کے دم کی گئی ہیں۔
سورہ شوریٰ سے الرجی جڑ سے ختم ہوگی
اور اس کا نام و نشان بھی باقی نہ رہے گا انشاء اللہ
اب تک یہ تعویذات الرجی کا شکار بہت سے مریضوں کو ارسال کیے گئے ہیں اللہ کی ذات نے تقریبا سبھی کو شفا عطا فرمائی ہے۔ جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے سورہ شوریٰ کے تعویز کو پہن کر اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو سورہ شوریٰ کی بہت طاقتور روحانی تاثیر کی بدولت ہر قسم کی خارش اور الرجی کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے۔ بہت سے مریض جنہوں نے سورہ شوریٰ سے شفا پائی ہے ان کا یہ کہنا ہے کہ اس علاج جیسا کوئی علاج ہی نہیں ہے یہ وہ مریض کہتے ہیں جن پر کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تھا۔اور سورہ شوریٰ سے چونکہ انہیں فوری شفا مل گئی اس لیے انہوں نے اس علاج کے بارے میں یہ تعریفی الفاظ بولے۔ لہذا الرجی خواہ چہرے پر ہو یا جسم کے کسی بھی حصے پر سورہ شوریٰ کی شفا والی روحانی تاثیر کی بدولت حیرت انگیز طور پر مریض بحکم خدا شفا یاب ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس بعض مریضوں پر کوئی بھی دوا یا علاج اس لیے بھی اثر نہیں کرتا کہ ان پر بری نظر یا جادو کے اثرات ہوتے ہیں۔جس وجہ سے مریض شفا یاب نہیں ہو رہا ہوتا اس لیے ایسی صورت میں پہلے جادو کا توڑ کرنا ضروری ہوتا ہے لہذا ایسے مریضوں کو پھر دو تعویذات دیے جاتے ہیں۔ ایک شفا والا اور دوسرا جاد و اور نظر بد کے توڑ کا یعنی سورہ بقرہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ہر قسم کا جادو فوری ختم ہوتا ہے۔ اور الرجی بھی جڑ سے ختم ہو جاتی ہے اور اس کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہتا۔یہ تعویذات آپ بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861