سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان اللہ کہا کر یہ ذکر تیرے لیے اسماعیل علیہ السلام کی اولاد کے ان سو غلاموں سے بہتر ہے۔جنہیں تو آزاد کرے۔ 100 دفعہ الحمدللہ کہا کر یہ ذکر تیرے لیے ان سوزین شدہ اور لگام شدہ گھوڑوں سے بہتر ہے جن کا تو اللہ کے راستے میں صدقہ کرے۔سودفعہ اللہ اکبر کہا کر یہ ذکر تیرے لیے کلادے والی اللہ تعالی کے ہاں مقبول ان سو اونٹنیوں سے بہتر ہے۔جنہیں مکہ میں ذبح کیا جائے۔ سو دفعہ لا الہ الا اللہ کہا کر یہ ذکر آسمان و زمین کے درمیانی خلا کو ثواب سے بھر دے گا۔ اور اس دن اس عمل کے مقابلے میں کسی کا کوئی عمل نہیں ہوگا۔ جو آسمان کی طرف بلند ہو۔سوائے اس آدمی کے عمل کے جو تیری طرح کا عمل کرے آج تک یہ وظیفہ جس جس سائل کو بھی دیا گیا ہے اس کی تمام مشکلات پریشانیاں اور بیماریاں فوری ختم ہوئی ہیں۔
میاں بیوی کے جھگڑے ختم کر نے کے لیے وظیفہ
لیکن جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہوتی ہے مثال کے طور پر بندش یا جادو کی وجہ سے رشتہ نہیں ہوتا کاروبار نہیں چلتا میاں بیوی کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے سسرال میں عزت نہیں ملتی اولاد نافرمان ہے الغرض جن کے مسئلے کی وجہ جادو بندش ہو انہیں اسی تسبیح کے اعداد کا نقش دیا جاتا ہے۔جو ہی وہ اپنے نام سے منسوب یہ نقش پہنتے ہیں یا گھر میں رکھتے ہیں اور اس نقش پر یہی تسبیح روزانہ پڑھ کے دم کرتے رہتے ہیں تو ان کے رکے ہوئے کام تیزی سے ہونے لگتے ہیں۔ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ جادو ٹونا ختم ہو جاتا ہے کاروبار میں بے حد منافہ ہوتا ہے رزق میں بہت برکت ہو جاتی ہے۔ میاں بیوی میں انتہا کی محبت پیدا ہوتی ہے۔ سسرال میں عزت ملنی شروع ہو جاتی ہے۔ ڈپریشن ایگزائٹی کمر درد جوڑوں کے درد اور دیگر تمام امراض سے شفا عطا ہوتی ہے۔ لہذا اگر آپ کسی سخت بیماری یا مشکل میں بری طرح پھنس گئے ہیں اور اس سے نکلنے کے لیے یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861