ہمارے روحانی سینٹر میں مصائب و مشکلات میں گھرے ہوئے افراد کے علاوہ زیادہ تر ایسے مریض رابطہ کرتے ہیں جن پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔وہ سالوں سے بستر پر مایوسی کی حالت میں پڑے صرف وقت گزار رہے ہوتے ہیں۔ ان کے اندر شفا ملنے کی امید بالکل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔ ایسے مریضوں میں پہلی امید کی کرن اجاگر کرنے کے لیے ان کا نام اور والدہ کا نام ہم دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ جہاں پر ہمارے سلسلے کے بزرگ ان کا نام لے کر اللہ کے حضور ان کے لیے خاص دعا فرماتے ہیں۔ اتنی پرخلوص دعاؤں میں ایسی تاثیر ہوتی ہے کہ بے شمار مریض صرف تین دن کے اندر اندر اللہ کے کرم سے شفایاب ہو جاتے ہیں۔ اس کے برعکس جن مریضوں کی بیماری کی وجہ روحانی ہوتی ہے یعنی جادو بندش یا نظر بد کے اثرات کی وجہ سے ان پر بیماری حاوی ہو چکی ہوتی ہے۔
شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر
رکھنے والا سورہ شوریٰ کا نقش اور دعا
اسی لیے ان پر کوئی بھی دوا یا علاج اپنا اثر نہیں دکھاتا تو ایسے مریضوں کو شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والا سورہ شوریٰ کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جون ہی وہ اپنے نام سے منسوخ شدہ تعویز پہنتے ہیں۔ اور دیا گیا اسم اعظم روزانہ پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے ہیں تو ہر قسم کے جادو جنات سحروا ٓسیب اور نظر بد کے اثرات فوری ختم ہوتے ہیں۔بد اثرات کے ختم ہوتے ہی مریض اللہ کے حکم سے ایسی کامل شفا پا لیتا ہے کہ نہ مرض رہتا ہے اور نہ ہی مرض کے اثرات باقی رہتے ہیں۔ لہذا اگر آپ کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار ہیں خواہ وہ کوئی ذہنی جانفسیاتی مسئلہ ہے جسمانی مسئلہ ہے یا پھر روحانی شفا کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی دعائے باطن پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھوانے یا شفا کا تعویذ حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ تعویذ آپ بطور 1400 روپے ہدیہ بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861