ایسے افراد جنہیں مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں یہ شک ہوتا ہے کہ وضو ٹھیک سے ہوا ہے یا نہیں نماز صحیح طرح سے پڑھی ہے۔یا انہیں خوف پر مبنی خیالات جیسے کہ ایکسیڈنٹ یا کوئی حادثہ رونما ہو جائے گا۔ماضی اور مستقبل کے بارے میں پریشانی سے بھرپور خیالات سیکشول تھاٹس کا آنا کوئی ایک بات کوئی ایک واقعہ یا کوئی انسان دماغ میں ایسا سٹک ہو جائے آپ ذہن کو لاکھ جھٹکے مگر وہ بات آپ کے دماغ سے نہ نکلے کسی کام کو بار بار کرنا یا دہرانا گندگی کے خیالات آنا بار بار نہانا یا بار بار ہاتھ دھونا۔یہ سب علامات نفسیاتی بیماری کی ہیں۔ جسے میڈیکل ٹرم میں او سی ڈی یا پھر ابسیشنز کہا جاتا ہے۔یہ خیالات چونکہ ناپسندیدہ ہوتے ہیں۔ اس لیے بعض مریض انہی خیالات کے عادی ہو جاتے ہیں۔ جبکہ بہت سے مریض ایسے ہیں جو نہیں چاہتے کہ انہیں غلط خیالات آئیں اور ان کے دماغ میں گہری پریشانی اور مایوسی کی سی کیفیت پیدا کریں۔
ہر قسم کے برے خیالات سے
نکلنے کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویز
اسی لیے وہ ان خیالات سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں اگنور کرتے ہیں مگر یہ خیالات بعض اوقات کئی دنوں اور بعض اوقات کئی گھنٹوں تک آتے رہتے ہیں۔جس سے مریض کا کوالٹی اف لائف بری طرح سے متاثر ہو جاتا ہے۔ اس کی سوشل لائف پرسنل اور پروفیشنل لائف بہت ہی زیادہ ڈسٹرب ہو جاتی ہے۔ اس لیے ایسے مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں اب سیشنز کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ تو انہیں سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ ویسے تو شفا کے اور بھی تعویذات ہمارے ادارے میں موجود ہیں۔مگر ان میں اف سیشنز کو صرف تین دن میں ختم کرنے کی جو پاور فل روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ وہ سورہ شوریٰ کے نقش میں دیکھی گئی ہے۔ اس لحاظ سے سورہ شوریٰ ہی کی ریٹنگ سب سے زیادہ آرہی ہے اسی لیے او سی ڈی کے مریض کے لیے ہماری پہلی چوائس اور ریکمنڈیشن سورہ شوریٰ کا نقش ہے آپ بھی آج ہی یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں اور او سی ڈی سے ہمیشہ کے لیے صرف تین دن میں شفا پائیں۔ یہ نقش آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں نقش حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861