آپ نے رزق کے لیے بہت سے وظائف کیے ہوں گے مگر آج جو وظیفہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اس وظیفے کو پڑھنے والے تک رزق خود بخود پہنچتا ہے۔ یہ وظیفہ بہت سالوں سے ہم تنگدستی غربت کر افراد کو بتاتے آ رہے ہیں۔ جس کی بدولت ان کے رزق میں حیران کن برکت اور اتنی فراوانی پیدا ہوئی ہے کہ پہلے وہ لوگوں سے مالی مدد دیتے تھے اس وظیفے کو کرنے کے بعد انہوں نے دوسروں کو قرض دینا شروع کر دیا۔ اس لیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس وظیفے کی شان جن مبارک الفاظ میں بیان فرمائی ہے وہ ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت ان باتوں کا اہتمام کرے گا رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا۔
کاروبار اچانک سے تباہ ہو گیا یاجاب ختم
ہو گئی تو اس کے لیے اس وظیفے کو ضرور کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہے خواہ کوئی سامنے موجود ہو یا نہ ہو۔ اس کے بعد ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے اس وظیفے کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگ تنگدستی قرض یا فاقوں میں اس لیے بھی ڈوب جاتے ہیں کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے دشمنوں نے ان پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے یعنی جادو یا بندش وغیرہ اسی لیے ان کے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں۔ کاروبار اچانک سے تباہ ہو گیا ہے۔ جاب ختم ہو گئی ہے۔ بیروزگاری کی وجہ سے قرض کی نوبت آگئی ہے۔رشتہ داروں نے ان سے منہ موڑ لیا الغرض بندش کے اثرات نے ان پر زندگی کے ہر معاملے میں اس قدر پریشانیاں پیدا کر دی کہ وہ دوسروں کے محتاج ہو گئے۔ لہذا دوسروں کی محتاجی ختم کرنے قرض اور تنگدستی سے نجات اور ہر طرح کی بندش کے توڑ کے لیے ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ سورہ اخلاص کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔اور جو وظیفہ ہم نے آپ سے شیئر کیا ہے وہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے روزانہ کریں۔ اور نقش پر دم کرتے رہیں۔ انشاء اللہ نقش میں موجود سورہ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت رزق میں بے حد برکتوں فراوانی پیدا ہونے لگے گی ہر طرح کی بندشیں ٹوٹ جائیں گی۔ اور آپ کے پاس اللہ کی رحمت سے اور سورہ اخلاص کی برکت سے اتنا رزق آنے لگے گا کہ آپ سے سمیٹا نہ جائے گا انشاء اللہ رزق میں برکت اور اضافے کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861