جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں بہت زیادہ رکاوٹ آ رہی ہے جیسے کہ اکثر اوقات منگنی تو ہو جاتی ہے مگر بعد میں لڑکی یا لڑکے کے گھر والوں کی وجہ سے طرح طرح کی رکاوٹیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ جس وجہ سے منگنی ٹوٹ جاتی ہے۔ اور بعض لڑکیوں کے اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو اس میں بھی پرابلم ہوتی ہے۔ جیسا کہ کبھی لڑکے کے گھر والوں کو لڑکی کا پسند نہ آنا اور کبھی لڑکی کے گھر والوں کو لڑکے کا پسند نہ آنا کبھی نکاح تو ہو جاتا ہے۔ مگر رخصتی میں تاخیر ہوتی جاتی ہے۔ ہمارے 12 سال کے مشاہدات کے مطابق جب بات شادی تک پہنچتے پہنچتے بار بار رک جائے تو اس کے اثرات لڑکیوں پر یہ ہوتے ہیں کہ بار بار ٹھکرائے جانے کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں جانا شروع ہو جاتی ہیں۔ حتی کہ ان کے والدین بھی ہائی بلڈ پریشر یا ڈپریشن کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ اور پھر بعض والدین تو اپنی ہی بیٹی کو خوسنے لگتے ہیں کہ ایسی صورت میں لڑکیوں کی باڈی میں سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ جس وجہ سے مزاج میں چڑچڑا پن اور ہر بات پر لڑنا جھگڑنا ان کی عادت ہی بن جاتی ہے۔ ہمارے سالوں کے تجربات کے مطابق ظاہری وجوہات کے علاوہ شادی میں تاخیر کی وجوہات زیادہ تر روحانی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ جادو یا بندش کے اثرات یا کسی حاسد کی نظر بد لگ جانا کیونکہ یہ جادو کی بندش ہی کی مرہون منت ہے کہ رشتہ داروں کے دل میں حسد اور نفرت کا ا ٓجانا رشتے طے ہونا اور بات نکاح تک نہ پہنچنا اس طرح شادی کا تکمیل تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ رشتے کو لوگوں کی نظر لگ جانا اس لیے ان کا اس لڑکی کو حسد کی نگاہ سے دیکھنا وغیرہ۔ لہذا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بعض اوقات قدرت کی طرف سے شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ اور بعض اوقات والدین کے درست وقت پر درست فیصلہ نہ کرنے کی وجہ سے اور بعض اوقات جادو یا ہاستی رکاوٹیں وجہ بن جاتی ہیں۔ اس طرح کی وجوہات آپ کو واضح بیان کرتی ہیں کہ آپ کو شادی میں رکاوٹ اور بندش کے توڑ کے لیے فوری اور مکمل روحانی علاج کی ضرورت ہے۔ جو کہ آپ ہمارےروحانی سینٹر سے سورہ بقرہ اور سورہ مزمل کے تعویذات کی صورت میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ سورہ مزمل کا تعویز شادی میں آسانی کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب سورہ بقرہ کا تعویز شادی کی بندش کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب لڑکی یا لڑکا اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ تعویذات پہنتے ہیں اور ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو کہ انہیں تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو ان کی روحانی تاثیر شادی میں رکاوٹ جادو بندش خاص دی نظر کو فوری ختم کر دیتی ہے۔ دلوں میں موجود نفرتوں کو محبت میں بدل دیتی ہے۔ اس لیے لڑکا ہو یا لڑکی اس کا اچھے گھرانے سے رشتہ بھی آئے گا اس لیے ان تعویذات کو پہنتے ہی شادی میں رکاوٹ فوری ختم ہو جائے گی۔ اور جادو کا اثر آپ کو اپنے جسم سے نکلتا دکھائی دے گا۔ جس کی بدولت آپ کے نصیب انشاء اللہ کھل جائیں گے۔ لوگ آپ کو پسند کریں گے شادی صرف تین سے چھ ماہ کے اندر اندر اللہ کی رحمت سے ہو جائے گی۔ اور یہی نہیں ان قرآنی تعویذات کی بدولت تو لڑکیاں اتنی ہردل عزیز ہو جاتی ہیں کہ شوہر اور سسرال والوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتی ہیں۔ اللہ کے کرم سے بہت ہی محبت پاتی ہیں۔ اس لیے اگر آپ میں سے کسی پر بھی شادی کی بندش ہے اور آپ اس کے توڑ کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Rizak Ma Barkat Ka Khas Ism-e-Azam
ویسے تو رزق میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے ایک اسم اعظم ایسا بھی ہے جس کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اورکبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔وہ اسم اعظم ہے یا رزاق(اے رزق دینے والے)۔اس اسم...
ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
جس کے ہر کام میں رکاوٹ ہووہ یہ ایک آیت پڑھ لے ہر مشکل آسان ہو گی
اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا...
بری صحبت،شراب نوشی اور ہر قسم کے نشے سے نجات پائیں قرآنی آیات کے نقش سے
اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی...
سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت
سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر...
سورہ الیٰسین کا پاور رفل نقش |جھوٹے مقدمے سے نجات
جھوٹے مقدمے سے نجات کے لئے سورہ الیٰسین کا پاور رفل نقش آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور...
اسم اعظم اللہ الصمد کو اس طرح پڑھیں اور ہر قدم پر کامیابیاں پائیں
یسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے...