Female: 0305-2611777

اگر لوگوں پر آپ کی شخصیت کے منفی اثرات پڑھتے ہیں وہ آپ کو اچھا نہیں سمجھتے اور آپ کی ہر بات کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں۔ ہر محفل میں آپ کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ ان سے آپ کی عزت برداشت نہیں ہوتی۔ایسا خصوصاآفس میں کام کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور سسرال میں خواتین کو بھی یہی مشکلات پیش آتی ہیں۔ وہ سسرالی رشتوں کو خوش کرنے کے لیے ان کی اتنی خدمت کرتی ہیں مگر ان کے دلوں کی نفرت ہے کہ ختم ہی نہیں ہو پاتی۔ اسی طرح بعض قریبی رشتہ دار جن سے آپ بے حد محبت کرتے ہیں مگر وہ آپ سے نفرت کرتے ہیں یا ان کے دل میں کسی حاسد نے آپ کے خلاف نفرت اور بدگمانی بھر دی ہے۔ اسی لیے وہ آپ کا نام بھی نہیں سننا چاہتے۔ مگر آپ چاہتے ہیں کہ ان کے دل سے نفرت اسی طرح سے ختم ہو جائے آپ کا اس کے ساتھ رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائے۔ تو یقینا نقش محبت آپ کی اس مشکل کو اللہ کی رحمت سے آسان کر سکتا ہے۔ روحانی علاج میں سب سے زیادہ نقش محبت ہی کی روحانی تاثیر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ محبت پر مبنی ایسا نقش ہے جس کی ضرورت تقریبا ہر دوسرے فرد کو ہوتی ہی ہے۔ اس لیے جس انسان کے دل سے نفرت ختم کرنی ہو اس کے نام سے ایک یہ نقش منسوب کروا لیں۔

کسی حاسد سے بچنے یا کالے جا دو کو
ختم کرنے کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز

اور دوسرا سورہ بقرہ کا نقش منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے نقش محبت نفرت کو محبت میں بدل دے گا۔جبکہ جو نفرت جادو کے زور یا حسد کی بنا پر ڈالی گئی ہو اس نفرت والے جادو کا دور سورہ بقرہ سے کیا جاتا ہے۔ جب آپ ان دونوں تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ دن بدن اسی فرد کے رویے میں تبدیلی آنے لگے گی۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ وہ مختلف حیلے بہانوں سے آپ سے رابطہ کرنے کی یا بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب ایسے حالات ا ٓجائیں تو اسم اعظم کا وظیفہ مستقل بڑھتے رہیں اور تعویذات پر دم کرتے رہے۔ اس کے دل میں آپ کی محبت بڑھتی جائے گی اور انشاء اللہ صرف چند دنوں کے اندر اندر وہی شخص اپنے دل میں چھپی محبت کو آپ پر ظاہر کیے بنا نہیں رہ پائے گا۔ آپ حیران رہ جائیں گے کہ اتنی زیادہ نفرت اتنی زیادہ محبت میں کیسے بدل گئی۔بے شک یہ کلام پاک کی طاقت ہے جس سے ایسے ایسے کام بھی ہو جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ لہذا کسی بھی جائز رشتے میں محبت پیدا کرنے کے لیے یہ دونوں تعویذات آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861