اگر آپ کی بہن بہت زیادہ بیمار ہے اسے خواہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو گیا ہے یا اس پر کسی نے جادو کا وار کروا دیا ہے جس وجہ سے گھر والے بے حد پریشان ہو گئے ہیں۔کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کبھی حکیم کے پاس تو کبھی دم کروانے کے لیے اسے لے جاتے ہیں۔یا پھر اس کی بیماری اتنی سنگین ہے کہ وہ بستر سے اٹھ بھی نہیں سکتی۔ اب آپ اس کا علاج کروا کروا کے مایوسی کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ دعائیں تقدیر کو بھی بدل دیتی ہیں۔ اس لیے آج سے ہی اپنی بیمار بہن کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے لکھوائیں تاکہ ہمارے سلسلے کے بزرگ اور تمام ممبران اپ کی بہن کی شفایابی کے لیے اللہ کے حضور خاص دعا فرمائیں۔ دعا کے ساتھ ساتھ آپ کی بہن کے روحانی علاج کے لیے آپ کو دو پاور فل قرآنی تعویذات دیے جائیں گے ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو ہر بیماری سے شفا کے لیے ہوگا۔دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے جادو جنات اور سحر و آسیب یا نظر بد وغیرہ کے توڑ کے لیے ہوگا۔جیسے ہی آپ کی بہن اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پہنے گی تو وہ اپنے جسم میں بے حد روحانی قوت ارادی محسوس کرنے لگے گی۔جو اس کی پریشانی اور مایوسی کو اس سے فوری طور پر دور کر کے اس کے دل میں شفا کی ایک نئی امید کو زندہ کرے گی۔ جیسے جیسے دن گزریں گے اس کی امید یقین میں بدلنا شروع ہو جائے گی۔ اسی یقین کی بدولت انشاء اللہ اس کی ہر بیماری خواہ وہ جسمانی ہو نفسیاتی ہو یا روحانی اللہ کے کرم سے شفا میں بدل جائے گی۔ لہذا اگر آپ بھی اپنی بہن کی شفایابی کے لیے یہ تعویذات اس کے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Dua-e- batin progam ki ahmiyat
ناظرین! آج آپ کو بتائیں گے کہ دعائے باطن پروگرام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟دعائے باطن پروگرام میں ہمارے سلسلے کے روحانی بزرگ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر روزانہ مخصوص اوقات میں خصوصی دعا کرتے ہیں۔اس دعا میں چالیس لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں میں بیٹھ کرشامل...
Saal 2025 Ki Dua | Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua
آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ...
Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez
اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...
Powerful Wazifa For Love
اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...
Best Dua For Any Hajat In Urdu
اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں...
Miracle Wazifa For Marriage Soon In Urdu
ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور...