ڈپریشن دور حاضر کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ جس کا بھاری رقم خرچ کرنے کے باوجود بھی مکمل علاج نہیں ہو پاتا۔اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد ڈپریشن کے مریضوں کی ہے۔ اس لیے اس مرض سے شفا کا بہترین اور لاجواب روحانی حل ہے اسم اعظم کا مراقبہ اس مراقبے میں انسان کے دل پر اسم اعظم سبحان اللہ کی مہر لگ جاتی ہے۔ جس سے انسان میں ایسی روحانیت پیدا ہوتی ہے جو اس کے دماغ کو روحانی سکون کے اس لیول تک پہنچا دیتی ہے جہاں پر اسے نہ اکیلا پن ستاتا ہے نہ اس پر کسی بھی طرح کا خوف طاری ہوتا ہے۔ نہ اسے وہم وسوسے اور پریشان کن سوچیں آتی ہیں نہ کسی کمزوری کا احساس باقی رہتا ہے۔ نہ کوئی جسم درد محسوس ہوتا ہے اگر کچھ محسوس ہوتا ہے۔ تو صرف اپنے رب کے ہر وقت ساتھ ہونے کا احساس اور ڈپریشن کے مریضوں کو جب اللہ کا سہارا مل جاتا ہے۔ تو پھر انہیں کسی اور سہارے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ اس وجہ سے ڈپریشن کے مریضوں پر اس مراقبے کے اس قدر حیران کن نتائج ظاہر ہوتے ہیں جو ان کی سوچوں سے مایوسی کو ختم کر کے ذہن کو ریلیکس کر دیتے ہیں۔ یوں ڈپریشن کے مریض مراقبہ کرنے کے بعد صرف تین دن کے اندر اندر واضح طور پر یہ محسوس کرنے لگتے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔ بلکہ ان کا رب ان کے ساتھ ہے۔ لہذا ڈپریشن کے جو مریض مراقبے سے علاج کرنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ بھی ہم سے رابطہ کریں اور جو افرادقرآنی تعویذات کے ذریعے ڈپریشن کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں وہ بھی ہم سے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861