اگر آپ کی بہن بہت زیادہ بیمار ہے اسے خواہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو گیا ہے یا اس پر کسی نے جادو کا وار کروا دیا ہے جس وجہ سے گھر والے بے حد پریشان ہو گئے ہیں۔کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں کبھی حکیم کے پاس تو کبھی دم کروانے کے لیے اسے لے جاتے ہیں۔یا پھر اس کی بیماری اتنی سنگین ہے کہ وہ بستر سے اٹھ بھی نہیں سکتی۔ اب آپ اس کا علاج کروا کروا کے مایوسی کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ دعائیں تقدیر کو بھی بدل دیتی ہیں۔ اس لیے آج سے ہی اپنی بیمار بہن کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے لکھوائیں تاکہ ہمارے سلسلے کے بزرگ اور تمام ممبران اپ کی بہن کی شفایابی کے لیے اللہ کے حضور خاص دعا فرمائیں۔ دعا کے ساتھ ساتھ آپ کی بہن کے روحانی علاج کے لیے آپ کو دو پاور فل قرآنی تعویذات دیے جائیں گے ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو ہر بیماری سے شفا کے لیے ہوگا۔دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے جادو جنات اور سحر و آسیب یا نظر بد وغیرہ کے توڑ کے لیے ہوگا۔جیسے ہی آپ کی بہن اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پہنے گی تو وہ اپنے جسم میں بے حد روحانی قوت ارادی محسوس کرنے لگے گی۔جو اس کی پریشانی اور مایوسی کو اس سے فوری طور پر دور کر کے اس کے دل میں شفا کی ایک نئی امید کو زندہ کرے گی۔ جیسے جیسے دن گزریں گے اس کی امید یقین میں بدلنا شروع ہو جائے گی۔ اسی یقین کی بدولت انشاء اللہ اس کی ہر بیماری خواہ وہ جسمانی ہو نفسیاتی ہو یا روحانی اللہ کے کرم سے شفا میں بدل جائے گی۔ لہذا اگر آپ بھی اپنی بہن کی شفایابی کے لیے یہ تعویذات اس کے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861