جب اولاد نافرمان ہو جاتی ہے تو غلط راہ پر بھی چل پڑتی ہے۔ بری صحبت شراب نوشی جوا سگرٹ اور دیگر قسم کے نشے پر لگ جاتی ہے۔ ہر کسی کے سامنے زبان درازی پر اتر اتی ہے۔ ضدی پن کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اپنی بات منوا کے ہی دم لیتی ہے۔ ایسی نافرمان اولاد ماں باپ کو کبھی سکھ نہیں دیتی۔حتی کہ شادی کے بعد والدین سے منہ ہی موڑ لیتی ہے۔ اس لیے اتنے سارے مسائل سے بچنے کا واحد حل ہے کہ ابھی سے ہی آپ کی اولاد آپ کے کنٹرول میں ہی رہے اگر تو یہ کام آپ کے بس سے باہر ہے۔ آپ نے ہر طرح سے کوشش کر کے دیکھ لی ہے۔ مگر آپ اپنی اولاد کو سدھارنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکے تو یقینا آپ کو روحانیت کی طرف رجوع کر لینا چاہیے۔ اللہ کی رحمت سے روحانیت میں ایسے ہی مسائل کا بہترین روحانی علاج موجود ہے۔ جیسا کہ نافرمان اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے والدین کو دو قرآنی تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں جن میں ایک تعویذ ہے جو کہ نافرمان بیٹی یا بیٹے کے دل میں والدین کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ دوسرا تعویز ہر قسم کے شیطانی اثرات جادو بندش یا نظر بد کے توڑ کے لیے ہے۔ مشاہدات یہ بتاتے ہیں کہ بعض اوقات اولاد کی نافرمانی کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ یعنی بد اثرات وغیرہ اسی لیے ان پر والدین کی ایک نہیں چلتی۔
ضدی پن کو دور کر نے کے لیے بہت ہی پاورفل تعویز
لہذا یہ دونوں تعویذات نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام سے منسوخ کر کے والدین کو ارسال کیے جاتے ہیں۔ جب وہ ان تعویذات پر بزرگوں کی اجازت سے دیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ تو بچے کی شخصیت اور اس کے رویے میں مثبت تبدیلیاں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ اس کے دل میں احساس شرمندگی جاتا ہے۔ وہی احساس دن بدن بڑھتا ہے۔ اور اسے اتنا بے چین کر دیتا ہے کہ وہ والدین کے سامنے اپنی زیادتیوں کا اعتراف کرے اور آئندہ ان کا ہر حکم مانیں اسی روحانی علاج کی بدولت اب تک بہت سی نافرمان اولادیں راہ راست پر ا ٓچکی ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی اولاد کو فرمانبردار بنانے کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861