اگر آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ ا ٓرہی ہے اور آپ اس پریشانی کا بار بار سامنا کر چکے ہیں۔ تو سب سے پہلے اس بات کو مدنظر رکھیں کہ اللہ تعالی نے ہر پریشانی کا حل اپنے کلام پاک میں رکھا ہوا ہے۔ اور اللہ نے ہر انسان کو شعور بھی عطا کیا ہوا ہے کہ اگر اس پر پریشانی آئے تو وہ اس سے نکلنے کا ذریعہ خود تلاش کرے۔ جیسا کہ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 35 میں ارشاد باری تعالی ہے کہ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کے حضور تقرب اور رسائی کا وسیلہ تلاش کرو۔ لہذا آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنے اور بہترین رشتوں کو آپ کی دہلیز پر لانے کے لیے کوئی دعا کوئی سورہ مبارکہ کوئی وظیفہ ذریعہ بن سکتا ہے۔ اس لیے ایک مخلص انسان دوسرے انسان کو ہمیشہ اس کام کو کرنے کا مشورہ دے گا جس سے حاصل ہونے والا فائدہ اس نے خود بھی دیکھا ہوگا۔ لہذا ہم بھی ہر بھائی اور بہن کو وہی روحا نی حل بتائیں گے جس کے کامیاب نتائج ہم 12 سال سے دیکھتے ا ٓرہے ہیں کہ تین سے چھ ماہ میں یا ایک سال کے اندر اندر اللہ کے کرم سے شادی ہو جاتی ہے۔ اس روحانی حل میں آپ کو دیا جائے گا آپ کے نام سے منسوخ کیا گیا سورہ مزمل کا تعویز۔
سورہ مزمل کے اور سورہ بقرہ کے تعویز
سے اچھے رشتوں کی لائن لگ جائے گی
جس کی بدولت انسان ہر دل عزیز ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اور ہر دل عزیز ہونے کی بنا پر اچھے رشتوں کی لائن لگ جاتی ہے۔ یوں شادی میں کامیابی کے راستے کھلنے لگتے ہیں۔ اور اگر شادی میں تاخیر کی وجہ کوئی بندش وغیرہ ہو تو اس کے توڑ کے لیے سورہ مزمل کے تعویز کے ساتھ سائلین کو سورہ بقرہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ جب شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والی بہنیں اور بھائی کن تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں ان تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو تین سے چھ ماہ کے مختصر وقت میں ان کی شادی اللہ کے کرم سے ہو جاتی ہے۔ بشرطیکہ اس وظیفے کو پورے یقین اور توجہ کے ساتھ کیا جائے اگر آپ کی شادی میں بھی کوئی رکاوٹ ہے اور آپ یہ دونوں نقش اپنے نام منسوب کر واکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ تعویذات00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861