ہمارے روحانی سلسلے کے ایک بزرگ ہیں جنہوں نے سورہ اخلاص کو ایک کروڑ مرتبہ تلاوت کرنے کا ایک طویل مراقبہ کیا۔جو کہ پانچ سال میں مکمل ہوا۔اس مراقبے میں کامیابی پر انہوں نے سورہ اخلاص کے بہت سے نقوش تیار کیے۔ اور ان پر سورہ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کر دیا۔ جس کی بدولت ان میں ایسی کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوئی کہ وہ جس کو بھی سورہ اخلاص کا نقش اس کے نام سے منسوب کر کے دیتے اس کی وہ مشکل حیران کن طریقے سے حل ہو جاتی۔ بے اولادوں کو اولاد عطا ہو جاتی۔ جادو جنات سحر و آسیب کا اثر زائل ہو جاتا۔ الغرض جس کی جو بھی پریشانی ہوتی وہ ان بزرگوں سے اپنے نام کا نقش سورہ اخلاص منسوب کروا کے گھر میں رکھ لیتا تو اللہ کے کرم سے اس گھر سے نحوستیں ختم ہو جاتی اور رحمتیں ڈیرے ڈال لیتی۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ان ہی بزرگ ہستی کی زیر نگرانی سورہ اخلاص کے نقوش بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیتے ہیں۔ جو کہ بوقت ضرورت سائلین کو ارسال کیے جاتے ہیں۔ 12 سال سے یہ نقوش مختلف امراض اور مشکلات کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جس کے نتائج بہت ہی حیران کن آئے ہیں۔
سورہ اخلاص کا تعویزجادو جنات
سحر و آسیب کا اثر زائل کرنے کے لیے
اس لیے ہمارے اتنے سالوں کے مشاہدات کے مطابق سورہ اخلاص کا نقش جس گھر میں ہوتا ہے اس گھر کے افراد پر کبھی بھی رزق کی تنگی نہیں آتی بیٹیوں کے اچھے رشتوں کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ کوئی دشمن اس گھر کے افراد پر کبھی بھی کالے جادو بندش یا دیگر شیطانی عملیات کا وار کرنے کی جرات نہیں کر پاتا۔ اگر وہ ایسی کوشش میں کامیاب ہو بھی جائے تو نقش سورہ اخلاص کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اس کا کروایا گیا وار اسی پر پلٹ جائے گا۔اگر کوئی بیوی شوہر اور سسرال والوں کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنے کی خواہش رکھتی ہے تو نقش سورہ اخلاص گھر میں رکھے۔ اسی بیٹی یا بیٹے کو بری صحبت سے چھڑوانا ہو تو ان کے نام سے نقش سورہ اخلاص منسوب کروا لیں انشاء اللہ ان کے دل میں خود ہی بری صحبت سے نفرت اور بدگمانی ختم ہو جائے گی۔ جیل میں کسی بےگناہ کو قید کر دیا گیا ہو تو مخالفین کے دل میں رحم اور نرمی پیدا کرنے میں نقش سورہ اخلاص کی روحانی تاثیر لاجواب ہے۔یوٹرس کی سولیاں، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں، بچے دانی کا باہر نکل آنا، معدے کے مسائل،جگر اور آنتوں کی بیماریاں ڈپریشن وہم وسوسے برے خیالات انیزائٹی حمل کے مسائل حمل کا بار بار ضائع ہونا الغرض کوئی ایسی جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماری نہیں ہے۔ جس کا روحانی حل اور شفا سورہ اخلاص میں موجود نہ ہو۔ مختصر یہ ہے کہ جو بھی پریشانیاں آپ کے دماغ میں اس وقت گردش کر رہی ہیں جن کا حل آپ لمبے عرصے سے تلاش کر رہے ہیں تو اب آپ کی تلاش یقینا ختم ہو چکی ہے۔ سورہ اخلاص کا نقش ہمارے انہی بزرگوں سے اپنے نام منسوب کروائیں۔ جنہوں نے سورہ اخلاص ایک کروڑ مرتبہ تلاوت کی ہے انشاء اللہ تعالی اتنی بڑی تلاوت ہی کا یہ فیض ہے کہ جس گھر میں بھی یہ نقش موجود ہو وہاں پر کوئی بھی پریشانی باقی نہیں رہتی۔نقش سورہ اخلاص آپ بطور ہدیہ 1400 روپے ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861