Female: 0305-2611777

آج کے موضوع میں ہمshinglesجو کہ جلد کی ایک بیماری ہے۔ اس کی علامات وجوہات اور روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ shingles ایک وائرل انفیکشن ہے۔ جو کہ بہت ہی تکلیف دہ ریش کا سبب بنتا ہے۔ یہ جسم کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔ عام طور پر یہ جسم کے دائیں طرف یا بائیں طرف کسی ایک سائیڈ کو حاصل کرتا ہے۔ یہ چھالوں کی ایک پٹی کی طرح دکھائی دیتا ہے۔shinglesسے ایک وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ وہی وائرس ہے جو چکن پوکس یا خسرے کا سبب بنتا ہے۔ جب بھی کسی کو خسرہ یا اکڑا کاکڑا ہوتا ہے۔ تو اس کا وائرس ختم نہیں ہوتا۔بلکہ ساری زندگی جسم کے اندر موجود رہتا ہے۔ وہی وائرس پھرshinglesکی صورت میں دوبارہ سے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ shingles جان لیوا تو نہیں ہوتا مگر بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ کیونکہ چھالے ختم ہو جانے کے بعد بھی لمبے عرصے تک شنگلز کا درد باقی رہتا ہے۔ درد کا ہونا شنگلز کی سب سے پہلی علامت ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کو سرخ ریش بننا شروع ہو جاتے ہیں۔بلبلے کی مانند دکھائی دینے والے چھالے بن جاتے ہیں۔ درد جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بعض لوگوں کو بخار بھی ہو جاتا ہے سر درد رہتا ہے۔ تھکاوٹ بہت ہوتی ہے روشنی سے حساسیت جیسے پرابلمز ہو جاتے ہیں۔

آنکھ کے انفیکشن سے اور دوسری
بیماریوں سے بچنے کے لیے


اگر خدانخواستہ شنگلز کا درد یا ریش آنکھ کے اس پاس ہو اور اس کا علاج نہ کروایا جائے تو یہ انفیکشن آنکھ کو مکمل طور پر ڈیمج کر سکتا ہے۔ جن افراد کا امیون سسٹم کمزور ہو یا وہ کوئی میڈیسن استعمال کر رہے ہوں۔یا انہیں لمبے عرصے سے کوئی بیماری ہو تو انہیں شنگلز کے علاج میں بالکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے۔ لہذا اگر تو آپ اس بیماری کا علاج بھی کروا رہے ہیں مگر آپ کو ابھی تک شفا نہیں ملی تو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے خاص دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ ازیں روحانی علاج کے طور پر مریض کو سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جونہی تعویز اس کے جسم سے مس ہوتا ہے اور وہ اس پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر سے دن بدن اس کی یہ بیماری ٹھیک ہوتی جاتی ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذات امراض ہیں۔ جسمانی اور روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں مریضوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ اگر خدارا خواستہ یہ بیماری آپ کے گھر میں یا اہل علاقہ میں کسی کو بھی ہے تو یہ تعویز اس کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنائیں انشاء اللہ شفا یقینی ہوگی۔یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861