سورہ کہف زندگی کے ہر مسئلے سے نجات امراض جسمانی و روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا اور جادو ٹونا سحر و آسیب سے حفاظت کی لاجواب سورہ ہے۔ سورہ کہف کے فضائل و فوائد اور قدر و منزلت جن الفاظ میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمائی پہلے ہم آپ سے وہ شیئر کر دیتے ہیں۔ اور پھر آپ کو بتائیں گے کہ اس سورہ کو وظیفے کے طور پر آپ نے کیسے پڑھنا ہے۔ اور روحانی مسائل سے نجات کے لیے اگر اس سورہ کا تعویذ گھر میں رکھا جائے تو اس سے آپ کو کیا کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ سلسلہ احادیث صحیحہ کی حدیث نمبر 2935 میں سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جس نے سورۃ الکہف کی تلاوت کی جس طرح وہ نازل ہوئی تو یہ پڑھنے والے کے لیے روز قیامت اس کی اقامت گاہ سے مکہ تک نور کا سبب بنے گی۔ اور جس نے اس سورت کی آخری 10 آیات پڑھی اور پھر دجال نکل آیا تو اسے کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔اور جس نے وضو کر کے یہ دعا پڑھی (سبحاَنکَ اللھمَ وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفر کَ وَاتوبُ اِلیکَ) اے اللہ تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ میں گواہی دیتی ہوں کہ تو ہی معبود برحق ہے۔میں تجھ سے بخشش طلب کرتی ہوں۔اور تیری طرف رجوع کرتی ہوں۔ تو یہ کلمات ایک ورق میں لکھ کر مہر شدہ حفاظت گاہ میں رکھ دیے جاتے ہیں۔جسے قیامت کے دن تک نہیں توڑا جا سکتا۔
سورہ کہف کا وظیفہ جادو یا نظر بد
کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے
ناظرین سورہ کہف کی فضیلت تو آپ نے اچھے سے جان لی اب آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ اس کا وظیفہ آپ نے کیسے کرنا ہے جن افراد کی پریشانیوں کی وجہ روحانی نہیں ہے۔ یعنی کوئی جادو یا نظر بد کا معاملہ نہیں ہے ان کے لیے سورہ کہف کا وظیفہ ہی کافی ہوگا انشاء اللہ لیکن جن کی وجہ روحانی ہے انہیں اس وظیفے کے ساتھ سورہ کہف کا تعویز بھی دیا جائے گا۔پہلے وظیفہ شیئر کر دیتے ہیں آپ نے روزانہ بعد از نماز فجر یا بعد از نماز مغرب سورہ کہف کو کم از کم ایک مرتبہ تلاوت کرنا ہے۔ اور پھر رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی یہ دعا پڑھنی ہے۔(سبحانک اللہم وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک) اور آخر میں اسم اعظم سبحان اللہ یا باسطو کو 110 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اس وظیفے کے دوران اپنی پریشانی کو اپنے ذہن میں رکھیں انشاء ا للہ آپ کے من کی ہر جائز مراد ضرور پوری ہوگی۔اب ہم بات کر لیتے ہیں ان پیچیدہ مسائل کی جس کا سامنا وہ لوگ کرتے ہیں جن پر کسی بھی قسم کا جادو ہوا ہو بندش ہو گئی ہو کسی کی بری نظر لگ گئی ہو جنات کا کوئی معاملہ ہو سحر و آسیب کے اثرات ہوں ایسی بیماریاں جن پر کوئی بھی دوا اثر نہ کرے اور مریض شفا یاب ہونے کی امید چھوڑ چکا ہو بیٹیوں کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ہو یا اس طرح کا کوئی بھی پرابلم ہو تو سورہ کہف کا تعویذ ان تمام مسائل کا بہت ہی بہترین اور فوری اثر رکھنے والا روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔ اسی لیے ہمارے ادارے میں سورہ کہف کے تعویذات ماہرین روحانیت کی زیر نگرانی بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیے جاتے ہیں۔ جو بوقت ضرورت سائلین کو ارسال کیے جاتے ہیں 12۔ سال سے سورہ کہف کے تعویذات ڈپریشن ایگزائٹی سٹریس گھٹنوں پٹھوں جوڑوں کے درد حمل کے مسائل یوٹرس کی رسولیوں اور دیگر تمام جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار مریضوں کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی ہے اور آپ اس کے روحانی حل کے لیے سورہ کہف کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویز آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861