اگر آپ کو پینک اٹیکس آتے ہیں اور میڈیسن لینے کے باوجود آپ کو مکمل شفا نہیں مل رہی اور آپ کو لگتا ہے کہ اب ادویات بھی بے اثر ہو چکی ہیں۔ تو روحانیت میں الحمدللہ ہر قسم کے جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض کا علاج موجود ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جتنے بھی سٹریس ہیں اور پینک اٹیکس کا سامنا کرنے والے افراد رابطہ کرتے ہیں۔ ان کا نام خاص دعا کے لیے دعائے باطن پروگرام میں ارسال کر دیا جاتا ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر انہیں دو قرآنی تعویذات دیے جاتے ہیں جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ نفسیاتی امراض سے شفا کے لیے سائل کے نام منسوب کر کے اسے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو ایسے افراد کو دیا جاتا ہے جن کی اس بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی نظر بد جادو یا جنات کا معاملہ ہو ایسی صورت میں مریض کو روحانی و نفسیاتی دونوں طرح سے پروٹیکٹ کیا جاتا ہے۔ اور یوں اللہ کے حکم سے اپنے نام سے منسوب شدہ تعویذات پہنتے ہی مریض کا دماغ سکون کی اس کیفیت کو محسوس کرنے لگتا ہے کہ سٹریس اینگزائٹی ڈپریشن یا پینک اٹیکس اس کے قریب سے بھی نہیں گزرتے۔ اگر آپ میں سے بھی کسی کو پینک اٹیکس آتے ہیں تو شفا کے یہ دونوں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861