سورہ رحمن فضیلت کے اعتبار سے بھی بے مثال ہے۔ اور روحانی اعتبار سے بھی اس میں اس قدر فیض ہے کہ کوئی بھی بڑی سے بڑی مشکل ہو کوئی ایسی شدید بیماری آگئی ہو جو کہ ادویات یا علاج سے بھی ٹھیک نہ ہو رہی ہو بیٹیوں کے رشتے کا مسئلہ ہو،بے اولادی کا غم ہو، جادو جنات سحر و آسیب کا معاملہ ہو،یا پھر کوئی بھی ایسی پریشانی جو کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے رہی ہو تو سورہ رحمن کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی زندگی کی ہر مشکل ہر رکاوٹ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی۔ جس کی فضیلت کچھ یوں ہے کتاب سلسلہ احادیث صحیحہ احادیث نمبر 2930 میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ قرآن مجید پڑھا کرو بلاشبہ یہ قیامت کے روز اپنے پڑھنے والوں کے حق میں سفارشی بن کر آئے گا۔دو خوبصورت صورتیں سورہ بقرہ اور ال عمران پڑھا کرو۔کیونکہ یہ قیامت کے روز اس طرح آئیں گی گویا کہ وہ دو بدلیاں یا دو سایہ دار چیزیں یا پر پھیلائے پرندوں کے دو غول ہیں۔ وہ اپنے پڑھنے والے کی طرف سے جھگڑا کریں گی۔
سورہ بقرہ اور سورہ رحمن کے تعویز سے
تمام رکے ہوئے کام فوری ہو جائیں گے
سورہ بقرہ پڑھا کرو کیونکہ اس کو سیکھنا باعث برکت اور اس کو ترک کرنا باعث حسرت ہے۔ اور باطل پرست اس پر غالب نہیں ا ٓسکتے اس لیے سورہ رحمن کو روزانہ بعد از نماز فجر یا بعد از نماز عشاء تلاوت کرنے والے کے دل کی ہر جائز مراد اللہ کے کرم سے پوری ہوتی ہے۔ اس کے برعکس جن مسائل کا تعلق جادو جنات سحر و آسیب بندش یا سپلی موکلات وغیرہ سے ہے تو پھر سورہ رحمن کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اور پھر اس نقش پر روزانہ سورہ رحمن کی تلاوت کر کے دم کرنے سے انشاء اللہ تمام جادوئی اثرات تیزی سے ختم ہونے لگیں گے۔ اگر کسی کو جادو کے زور سے بیمار کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ تعالی وہ سورہ رحمن کا تعویز پہنتے ہی شفایاب ہو جائے گا۔اگر کاروبار بندش کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، بیٹیوں کے اچھے رشتے بندش کی وجہ سے نہیں ہو رہے، میاں بیوی کے درمیان جادو کے زور سے نفرت اور بدگمانی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔ الغرض ہر وہ مسئلہ یا بیماری جس کی وجہ جادو بندش یا نظر بد ہو تو ایسی صورت میں سورہ رحمن کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ جادو خواہ کتنا بھی خطرناک کیوں نہ ہو سورہ رحمن کا تعویذ گھر میں آتے ہی جڑ سے ختم ہونا شروع ہو جائے گا۔ اور رکے ہوئے تمام کام ہونے لگیں گے۔ بہترین گھرانے میں بیٹیوں کا ر شتہ طے ہوگا۔کاروبار اللہ کی رحمت سے اور سورہ رحمن کی برکت سے خوب چمکے گا۔ انشاء اللہ الغرض سورہ رحمن کا تعویز ہر روحانی مسئلے سے نجات اور امراض جسمانی و روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا کے لیے بے حد لاجواب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ اگر آپ بھی سورہ رحمن کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861