Female: 0305-2611777

سورہ کافرون فضیلت کے اعتبار سے بے مثال ہے۔ اس میں زندگی کی ہر مشکل ہر بیماری ہر رکاوٹ ہر بندش ہر جادو کو ختم کرنے کی کیا ہی خوب روحانی تاثیر ہے۔ کتاب سلسلہ احادیث صحیحہ کی حدیث نمبر 2937 میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا یعنی سورہ کافرون قرآن مجید کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس مبارک سورہ میں کمال کی روحانی تاثیر ہے اس کا وظیفہ جس جس نے اپنی مشکلات کے حل کے لیے کیا اللہ کے کرم سے اس کی مشکل آسان ہوئی۔ اس لیے سورہ کافرون کا وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ ہر روز بعد از نماز فجر اور نماز عشاء 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک پڑھ لیں اس کے بعد سورہ کافرون کو کم از کم پانچ مرتبہ پوری توجہ سے تلاوت کریں۔ اس کے بعد اس میں الہی سبحان اللہ یا باسطو 110 مرتبہ پڑھیں۔ اور آخر میں پھر 11 بار درود پاک پڑھیں۔ اس وظیفے کے دوران اپنی حاجات اپنے ذہن میں رکھیں انشاء اللہ ہر مشکل فوری آسان ہوگی۔اس کے برعکس روحانی مسائل کا شکار جتنے بھی افراد ہیں جن کا مسئلہ جادو سے متعلقہ ہے کسی نے سخت بندش کروا دی ہے

زندگی کے تمام مسائل کوحل کرنے
کے لیے سورہ کافرون کا وظیفہ


بری نظر کا اثر ہے جنات سحر و آسیب کا کوئی معاملہ ہے ایسی بیماری ہے جو ڈاکٹرز کی رپورٹ میں بھی نہیں آرہی اور کوئی دوا بھی اثر نہیں کر رہی۔میاں بیوی میں ان بن ہے یا بیٹیوں کے رشتے کا مسئلہ ہے۔بے اولادی کا غم ہے ڈپریشن ایگزائٹی یا سٹریس ہے یا پھر یوٹرس میں رسولیاں حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل وغیرہ ان تمام مسائل سے فوری نجات کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ کافرون کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں اور بتایا گیا وظیفہ روزانہ پڑھ کے تعویذ پر دم کریں انشاء اللہ پرانے سے پرانا جادو ہونا بندش پوری نظر سحر و آسیب سب ختم ہو جائے گا۔ بہترین گھرانے سے بیٹیوں کے رشتے آنے لگیں گے۔ بیمار اللہ کے حکم سے اور سورہ کافرون کا تعویذ پہنتے ہی شفا یاب ہو جائیں گے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ جن
خواتین کو حمل ٹھہرتا ہی نہیں تھا یا حمل بار بار ضائع ہو جاتا تھا اللہ کی ذات نے سورہ کافرون کی بدولت بعض خواتین کو بیٹیوں کی نعمت سے نوازا اور بعض کو جڑواں بیٹے عطا فرمائے۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لیے تو سورہ کافرون میں شفا ہی شفا ہے اس لیے سورہ کافرون کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمیشہ گھر میں رکھیں اللہ نے چاہا تو زندگی میں کبھی بھی آپ پر نہ کوئی جادو ہوگا نہ کوئی بندش وغیرہ اور من کی جائز مرادیں بھی بر آئیں گی انشاء اللہ اگر آپ سورہ کافرون کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861