Female: 0305-2611777

ہر ماں باپ کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ جیسی نعمت عطا فرمائے۔ بعض کو اللہ کی ذات بن مانگے بیٹے عطا فرماتے ہیں جبکہ بعض کو بارگاہ الہی میں بیٹے کے لیے دعا کی منظوری کروانی پڑتی ہے تو انہیں بھی اولاد نرینہ جیسی نعمت عطا ہو جاتی ہے۔ اور حصول اولاد نرینہ کے لیے دعا کی منظوری کروانے کا حضرت زکریا علیہ السلام کی وہ دعا جس کی بدولت اللہ کی ذات نے انہیں اولاد نرینہ کی نعمت اس وقت عطا فرمائی جب وہ بوڑھے ہو چکے تھے۔ اور ان کی بیوی بانجھ ہو چکی تھی۔ مگر اللہ کی ذات نے اس وقت ان کی دعا کو قبول فرمایا اور انہیں بیٹا عطا فرما کے یہ ثابت کر دیا کہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہیں اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔

حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کا تعویز


لہذا اگر آپ بھی اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اور روحانی علاج کے طور پر حصول اولاد نرینہ کے لیے حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اس نقش پر حضرت زکریا علیہ السلام کے دعائیہ کلمات بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیے گئے ہیں اس لیے اس کا روحانی فیض بھی بے حد و حساب ہے۔ اور ہم 12 سال سے بیٹے کی خواہش رکھنے والے جوڑوں کو اولاد نرینہ کے حصول کے تعویذات ارسال کر رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے ان میں سے بعض کو بیٹا عطا فرمایا۔ اور بعض کو بیٹوں کا جوڑا عطا فرمایا۔ یہ تو ہم بھی نہیں جانتے کہ اللہ پاک کا اس قدر کرم دعا پروگرام میں ہونے والی دعاؤں کی بدولت ہوا یا پھر حضرت زکریا علیہ السلام کے دعائیہ کلمات کے نقش کی بدولت لیکن جس جس کو یہ نقش ار سال کیا گیا تقریبا سبھی کو اولاد نرینہ عطا ہوئی۔ اگر آپ بھی دعائے باطن پروگرام میں حصول اولاد نرینہ کے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں یا یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861