Female: 0305-2611777

اگر آپ لمبے عرصے سے شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔ جس سے نکلنے کے لیے آپ نے ہر دوا کھا کے دیکھ لی ہے۔مہنگے سے مہنگا علاج بھی کروایا ہے۔ مگر ڈپریشن وہیں کا وہیں ہے۔ حتی کہ آپ نے بہت سے روحانی علاج بھی کروائے ہیں۔ مگر آپ کسی صورت ڈپریشن سے نہیں نکل پا رہے تو انشاء اللہ ہمارے روحانی پلیٹ فارم کے ذریعے آپ ڈپریشن سے یقینی طور پر اللہ کے کرم سے نکل آئیں گے۔کیونکہ ہمارے ادارے میں ڈپریشن کے مریضوں کی شفا کے لیے ان کا نام دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ جہاں پر ہمارے سلسلے کے تمام ممبران اور بزرگ مریضوں کی شفا کے لیے اللہ کے حضور جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خاص دعا کرتے ہیں۔ علاوہ عظیم ڈپریشن میں چونکہ انسان کے دماغ کے وہ ہارمونز جو کہ خوشی جوش جنون کامیابی عبادت میں دل لگنے ہر کام کو بڑھ چڑھ کر کرنے اور دماغ کے ایکٹو رہنے کے پیغامات کو وصول کرتے ہیں۔ وہ تمام ہارمونز ان ایکٹو ہو جانے سے یا ڈسٹرب ہو جانے سے انسان ڈپریشن میں چلا جاتا ہے۔

خوشی کے ہارمونز کو اکٹیو کر نے
کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویز


لہذا ایسی صورت میں جب ادویات یا ڈاکٹری علاج سے بات نہ بنے تب بہت سے ڈاکٹرز بھی مریض کو اللہ کی طرف رجوع کرنے کی صلاحی دیتے ہیں۔ ڈپریشن میں چونکہ انسان عبادت پر فوکس بھی نہیں کر پاتا اس لیے ان سارے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپریشن کے مریضوں کے دماغ میں خوشی کے ہارمونز کو پھر سے ایکٹو کرنے کے لیے انہیں سورہ شوریٰ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا شفا والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس پر شفا کی بے شمار آیات اور بہت زیادہ ذکر الہی اور روحانی کلمات پڑھ کر دم کیا گیا ہے۔ جون ہی مریض اپنے نام سے منسوخ شدہ یہ تعویذ پہنتا ہے تو اس میں موجود آیات شفا ذکر الہی اور روحانی کلمات کی روحانی تاثیر اس کے دماغ میں روحانی سکون کی ایسی لہر کو داخل کرتی ہے۔ جو ڈپریشن کو ختم کرتی جاتی ہے اور خوشی کے ہارمونز کو ایکٹو کر کے انسان کو نفسیاتی اور روحانی طور پر اتنا مضبوط بنا دیتی ہے۔ کہ اس کا عبادت میں دل لگنا شروع ہو جاتاہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ ڈپریشن کے مریض اللہ کے کرم سے یہ نقش پہنتے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔تو وہ بڑھ چڑھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں خدا کا شکر ادا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہیں۔ اللہ کے کرم سے بالکل نارمل اور بے حد ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو بھی ڈپریشن ہے اور آپ اس سے مکمل شفا کا یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861