جس طرح بنا تالے کے گھر چوری سے محفوظ نہیں ہوتا اسی طرح بنا روحانی تحفظ کے کوئی بھی رشتہ لمبے عرصے تک خوشحال نہیں رہ پاتا۔ کیونکہ محبت کے رشتوں کے اس پاس دین اور گناہ دشمن نہ مڈلائیں ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ شادی کے شروع میں تو میاں بیوی میں بہت محبت ہوتی ہے۔ چاہت ہوتی ہے اور ایک دوسرے سے جدا نہ ہونے کے خواب سجائے جاتے ہیں۔ اسی دوران حاضرین کی نظر بد شیطانی چالیں یا ان کی طرف سے کروایا گیا کالا جادو محبت کے اس رشتے میں نفرت کی آگ لگا دیتا ہے۔ جس سے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک دوسرے سے اعتبار ختم ہو جاتا ہے۔ اور ایک وقت آتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے بھی روادار نہیں ہوتے۔ لہذا جن میاں بیوی کے گرد محبت کا روحانی حصار قائم ہو جائے تو وہاں نظر بد یا جادو بھی بے اثر ہو جاتا ہے اس لیے جو میاں بیوی محبت کا روحانی حصاربنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں۔ انہیں دو قرآنی تعویذات ان کے نام منسوخ کر کے ارسال کیے جائیں گے۔پہلا تعویذ سورہ النسا ء کا ہے جو محبت کا حصار بنانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے بد اثرات کو زائل کرنے اور ان کی روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت ان میں ہمیشہ محبت بھری رہتی ہے۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Dilon Ma Mohabbat Paida krna Ka Wazifa

Dilon Ma Mohabbat Paida krna Ka Wazifa

آج کا وظیفہ کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لئے ہے۔اگر آپ کسی کو سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آج کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے۔اس وظیفے کو آپ نے جمعے کی رات سے شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ درود پاک پڑھ...

ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا  کرنے کا پاورفل روحانی علاج

ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...

Powerful Wazifa For Love

Powerful Wazifa For Love

اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...

Miracle Wazifa For Marriage Soon In Urdu

Miracle Wazifa For Marriage Soon In Urdu

ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور...

Kiya Nazar e Bad Se Mot Ho Sakte Hai?

Kiya Nazar e Bad Se Mot Ho Sakte Hai?

نظر بد لگنے کے نتائج بہت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ انسان کے کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، کامیابیوں، صحت الغرض ہر چیز پر اثرانداز ہوجاتی ہے۔ اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ نظر بد جادو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ نظر بد کے بارے میں کتاب صحیح مسلم میں رسول...

Waldain Ke Jhagde Khatam Karne Ka Amal

Waldain Ke Jhagde Khatam Karne Ka Amal

اگرآپ کے والدین ہر وقت آپس میں جھگڑتے ہیں۔غلطی خواہ کسی کی بھی ہو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔دونوں ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے بچے پریشان ہو جاتے ہیں اور گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ اپنے والدین کے آپس کے جھگڑے...