Female: 0305-2611777

بعض اوقات انسان قرض کی دلدل میں بری طرح سے پھنس جاتا ہے۔ قرض ادا کرنا بھی چاہتا ہے مگر کوئی ذریعہ نظر ہی نہیں آتا۔جب قرض کا مطالبہ کرنے والے دروازے پر دستک دیتے ہیں تو پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے۔ اور اہل محلہ کے سامنے ذلت اوررسوائی کا ڈر بھی ہوتا ہے۔ لہذا ہمارے ادارے میں قرض کی دلدل میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے دعائے باطن پروگرام میں ان کا نام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں ان کے نام سے منسوب کیا گیا سورہ یاسین کا تعویذ بھی ارسال کیا جاتا ہے۔

قرض سے نجات کے لیے سورہ یاسین کا تعویز


سورہ یاسین کا تعویز چونکہ 12 سال سے ہم مسائل زندگی کا شکار افراد کو ارسال کر رہے ہیں۔اور ہر بار اس کے حیران کن فیضوں بر کات دیکھنے کو ملے ہیں۔ لہذا قرض سے نجات کے لیے بھی سورہ یاسین کا تعویز لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جو ہی یہ تعویز آپ کے گھر میں پہنچے گا تو آپ کو ہر وقت یہ احساس ہوگا کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو قرض کی ادائیگی کے لیے راستے کھول رہی ہے۔ اگر آپ یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861