جادو کی ایک بہت ہی خطرناک قسم ہے۔ جس کے ذریعے کسی بھی انسان کے دماغ کو ماؤف کر دیا جاتا ہے۔جس سے اس کی صحت دن بدن خراب رہنے لگتی ہے۔ کانفیڈنس ختم ہو جاتا ہے۔ چیزیں بھولنا شروع ہو جاتی ہیں۔ بلڈ پریشر ہائی رہنے لگتا ہے۔ سٹریس اور بے جا پریشان کن خیالات اس قدر ا ٓنا شروع ہو جاتے ہیں کہ ان خیالات کو جھٹکنا یا کنٹرول کرنا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ کسی بھی میڈیسن سے آرام نہیں ملتا دماغ خوف کا شکار ہو جاتا ہے۔برے برے خواب آنے لگتے ہیں۔ ہر کام میں ناکامیاں اور مایوسیاں حائل ہو جاتی ہیں۔کاروباری فیصلے بھی غلط ثابت ہوتے ہیں۔ دماغ میں کچھ اور ہوتا ہے اور زبان پر کچھ اور۔ لہذا جو جادو کے ذریعے انسان کے دماغ کو ٹارگٹ کرتے ہیں وہ متاثرہ انسان کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ ایسے انسان کا دماغ بند ہو جاتا ہے۔ اسے چھوٹی سی پریشانی بھی بہت بڑی لگنے لگتی ہے۔ لہذا اگرکسی بھی فرد کا دماغ جادو کی وجہ سے بند ہو گیا ہے تو ایسے جادو کے اثرات کو فوری زائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ میں موجود ہے۔ اس لیے دماغ کو ماؤف کرنے والے جادو کے توڑ کے لیے ہمارے ادارے میں 12 سال سے ان دونوں صورتوں کے نقش ما ئرین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے ان پر اپنا خاص کرم فرمایا۔اور صرف تین دن کے اندر اندر جادو جڑ سے ختم ہو گیا۔ اگر آپ بھی یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جادو کی ٹائپ کیا ہے۔جب تک آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کس قسم کا جادو ہوا ہے اس وقت تک جادو...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez
اگر آپ پر سخت ترین سفلی جادو ہے جس نے آپ کے گرد ڈیرہ ڈالا ہوا ہے رکاوٹوں پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga
میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...
Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ اب تک میرے ۹ حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ جب بھی حمل ہوتا ہے میری ساس کسی عامل کو گھر بلا کر میرے سامنے بٹھاتی ہے۔ وہ مجھ پر طنتر منتر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد میرا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اب دسویں بار ہے اور پانچواں...