گھٹنے کے پچھلے حصے میں نکلنے والی اس سیسٹ کو میڈیکل ٹرم میں بیکرز سیسٹ کہا جاتا ہے۔ جس سے متاثرہ فرد کو گھٹنے میں اکڑاؤ یا سختی محسوس ہوتی ہے۔ اور اس کے لیے گھٹنے کو مکمل طور پر موڑنا مشکل ہو جاتا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے رہنے سے یا کام کرنے سے تکلیف بڑھ سکتی ہے۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ سیسٹ پھٹ جائے تو اس میں موجود سائنوویل فلوٹ جو کہ گھٹنے کے حرکت کرنے والے حصوں کے درمیان رگڑ کو ختم کرتا ہے۔ وہ لیک ہو کر ٹانگ کے کاف مسل میں داخل ہو جاتا ہے۔ جس سے درد سوجن اور سرخی پیدا ہوتی ہے۔ لہذا اگر آپ کو گھٹنے کے پیچھے درد ہوتا ہے یا سوزش ہو گئی ہے تو یہ ٹانگ کی وین میں بلڈ گلوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔
ہر قسم کی بیماری سے کامل شفاء
کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویز
اور سیسٹ بھی ہو سکتی ہے۔جبکہ بعض اوقات اس سیسٹ میں درد کا احساس نہیں ہوتا۔اگر آپ کو بھی یہ پرابلم ہے یا اس کے علاوہ گھٹنوں ٹانگوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں درد اور سوجن رہتی ہے۔ تو ان تمام مسائل کا فوری روحانی علاج ہے سورہ شوریٰ کا فوری شفا والا تعویز۔ جون ہی متاثرہ فرد اپنے نام سے منسوب شدہ یہ تعویز پہنتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر اور مریض کا پختہ یقین اللہ کی رحمت سے اس کے لیے نہ صرف بے قرض سیسٹ سے شفا کا باعث بنتا ہے۔بلکہ اسے دیگر امراض سے بھی کامل شفا ادا ہوتی ہے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861