میڈیکل ٹرم میں اس بیماری کو نائلسٹک ڈلیوشن یا ڈولوشن اف نان ایگزسٹنس کہا جاتا ہے۔ یعنی کسی چیز کے موجود نہ ہونے کا وہم یا فریب وہم کی اس بیماری کی کئی شکلیں ہیں۔ جس میں مریض کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس کے دماغ یا جسم کا کوئی حصہ غائب ہے۔ یا یہ کہ دنیا خود ہی ختم ہو گئی ہے۔ اس کا دماغ بوسیدہ ہو گیا ہے۔25 سال پہلے ہی وہ مر چکا ہے۔ اور اب صرف اس کی روح باقی رہ گئی ہے۔ یہ صرف خوابوں کی دنیا ہے۔ جس میں صرف سائے ہیں۔ اور کوئی مادی شے نہیں ہے۔میں صرف ایک خالی خول ہوں میرا نہ معدہ ہے۔ نہ جگر نہ کوئی اعزاء ہے۔
کالا علم ذہنی یا نفسیاتی حالت سے
بچنے کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویز
مختصر یہ کہ وہم کی اس بیماری کی کئی تشریحات ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس بعض انسانوں پر کالے علم کے ذریعے یہی ذہنی یا نفسیاتی حالتیں مسلط کی جاتی ہیں۔ لہذا اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جو دنیا سے ہٹ کر الگ انداز سے سوچتا ہے۔ تو وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے مریض کو سورہ شوریٰ کا اس کے نام سے منسوب شدہ شفا والا تعویذ پہنائیں۔ تعویز پہنتے ہی اس کے دماغ میں سکون کا ہارمون گابہ ایکٹو ہو جائے گا۔ اور وہم یا فریب سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861