ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔
سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کے
تعویز سے ہر بیماری کا علاج
اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے ( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861