ناظرین جن حاملہ خواتین کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ ان کے بچے کی گروتھ صحیح سے نہیں ہو رہی تو ان کے لیے اسموضوع میں ہم بہت ہی زبردست اویرنس دیں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین رابطہ کرتی ہیں ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں حمل کی گروتھ کو بڑھانے کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ اس مسئلے کا سورہ شوریٰ سے روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے حمل میں بچے کی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا بہت ہی کومن پرابلم ہے۔ اس لیے فرسٹ ڈرائی مسٹر یعنی پہلے تین ماہ میں اگر تو بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور آخری تین ماہ کی وجوہات اور ہوں گی پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ جن وجوہات کی بنا پر رک جاتی ہے۔ ان میں کروموزومل ابنارملٹیز ہیں۔یعنی معروسی پرابلمز یا اینٹی فاسفو لپڈ سنڈروم کا شکار خواتین کے بچے کی گروتھ بھی کم ہوتی ہے۔ یا رک جاتی ہے۔ کیونکہ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ماں کا خون گاڑھا ہو جاتا ہے۔ جس سے بچے تک خون صحیح مقدار میں پہنچ نہیں پاتا۔اور اس کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض اوقات کوئی بناوٹی ایشو ہو جاتا ہے۔ یعنی کنجینیٹل پرابلمز ہو جاتی ہیں۔اس طرح کے مسائل جب حمل کے پہلے تین ماہ میں ہونے شروع ہو جائیں۔ تو زیادہ تر چانسز مس کیرج کے ہوتے ہیں۔ عام طور پر تو سکس منتھ تک بچے کا جو ویٹ ہے۔ وہ 700 سے 800 گرام تک ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بچے کی ساری گروتھ جو ہے وہ آخری تین ماہ میں ہی ہوتی ہے لیکن اگر بیوی گروتھ ویسی نہیں ہو رہی جیسی کہ ماں چاہتی ہے۔ یا انہیں لگتا ہے کہ ان کا پیٹ ویسے نہیں بڑھ رہا۔ جیسے کہ بڑھنا چاہیے یا پھر بچے کی اتنی موومنٹ نہیں ہو رہی۔ تو ایسی خواتین کو ہم دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم ساری حاملہ خواتین کو یہ اویرنس دے رہے ہیں کہ اگر تو آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ تو یقینا بچے کو خوراک پہنچانے والے وہ چینلز یا پلسنٹا کے اندر موجود وہ ویسلز جو بچے کو خون پہنچا رہی ہیں وہ تنگ ہو جاتی ہیں۔ جس سے بچے کو خوراک نہیں ملتی۔ اور اس کی گروتھ کم ہوتی ہے۔ ایسا ہی ان خواتین کے ساتھ ہوتا ہے جن کی بلڈ شوگر ہائی ہے۔ اور اس کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہے۔ اور بیلنس ڈائٹ کا نہ لینا بھی ہے۔ اگر تو آپ کی ہر چیز نارمل ہے یعنی بلڈ پریشر یا شوگر کنٹرول میں ہے تو ممکن ہے کہ گروتھ رکنے کی کوئی بھی وجہ نہ ہو۔کیونکہ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر ماں یا باپ میں سے کسی کا سٹیچر چھوٹا ہے۔ یعنی قد زیادہ بڑا نہیں ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بی بی بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے پریشانی والی بات نہیں ہے۔ مگر بعض کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر ماں کو تھرومب فیلیا ہو جائے یا اینٹی فاسفو لپٹ سنڈروم ہو جائے۔ جس میں کہ ماں کا خون گاڑھا یا موٹا ہو جاتا ہے تو وہ بچے تک پروپرلی سپلائی نہیں ہو پاتا اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بچے کی گروتھ متاثر ہوتی ہے۔ لہذا ہر حاملہ خاتون کو چاہیے کہ وہ ہمارے دعا پروگرام میں دعا ضرور کروائے۔ اس کے ساتھ حمل کے دوران جس طرح کی بھی کمپلیکیشنز ہوں یا جن خواتین کو بظاہر کوئی پرابلم بھی نہیں ہے ان کے لیے ہم یہی ریکمنڈ کرتے ہیں۔ کہ سورہ شوریٰ سے فیض یاب ضرور ہوں۔
بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ختم کرنے
کے لیے سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ کا تعویز
اسی لیے ہم حاملہ خواتین کو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے ان کا بچہ گروتھ نہیں کر رہا تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وِھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ اس کے ساتھ انہیں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹراساؤنڈ بھی کروا لیں۔یہ بہت ہی زبردست ایڈوانس لیول کا الٹراساؤنڈ ہے۔ جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہا ہے اسے شو کرتا ہے۔ کہ بلڈ فلو ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا یوٹرائن گروتھ ڈسٹرکشن کہا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں گے اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے۔بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔ لیکن آپ اپنے طور پر بھی ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے۔ اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فاسٹ فولی پٹ سے ڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹرز آپ کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے۔ جس سے کہ خون پتلا ہو جائے اور بچے تک باسانی پہنچ سکے۔ سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ روحانی علاج کے طور پر آپ کے لیے بہترین شفا کا کام دیں گی انشاء اللہ۔ مگر ڈاکٹرز کی ہدایات پر حرفہ حرف عمل بھی کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861