Female: 0305-2611777

جن افراد کی آنکھوں کے اوپر موجود آنسو بنانے والے گلینڈز جو کہ آنکھوں کو نم رکھتے ہیں۔ جب تھائیرائیڈ پرابلم وٹا من اے کی کمی یا پھر الرجی بڑھاپہ یا ہارمونل ایبیلنس کی وجہ سے یہ گلینڈز آنکھوں کو گیلا رکھنے کے لیے آنسو کم مقدار میں بنا رہے ہوں۔ یاآنسو بہت تیزی سے خشک ہو جاتے ہوں۔ یا پھر آنسو اتنی اچھی طرح سے کام نہ کر رہے ہوں کہ جس سے آنکھیں گیلی رہیں۔ تو ایسی صورت میں آنکھیں خشک ہونے لگتی ہیں۔جس وجہ سے آنکھوں میں کسی چبنے والی شے کا احساس ہوتا ہے۔ جیسے کہ آنکھ میں کچھ ہے یا جلن ہوتی ہے خارش ہوتی ہے۔

سورہ شوریٰ کے تعویز سے آنکھ کی
بیماری یا ہرقسم کی بیماری کا علاج


جس سے آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ اور دھندلا بھی نظر آنے لگتا ہے۔ آپ کی آنکھیں بھی خشک ہو گئی ہیں یا پھر آنکھوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری ہے۔ تو اس کا بہترین روحانی علاج سورہ شریٰ کے تعویز میں ہے۔ اس سورہ کی آیت نمبر 80 میں اللہ کی ذات نے شفا کی بے حد لاجواب روحانی تاثیر رکھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ متاثرہ فرد جب اپنے نام سے منسوب شدہ سورہ شوریٰ کا تعویذ پہنتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر ان تمام وجوہات کو فوری ختم کر دیتی ہے۔ جو کہ اس پرابلم کا باعث بن رہی ہوتی ہیں۔یوں متاثرہ فرد بحکم خدا آنکھوں کی خشکی جلن سوجن الرجی اور دیگر تمام بیماریوں سے مکمل طور پر شفایاب ہو جاتا ہے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861