آپ نے اس عجیب و غریب بیماری کے بارے میں کبھی نہیں سنا ہوگا۔جس میں ایک زندہ چلتا پھرتا انسان اس وہم میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ میں مر چکا ہوں۔ میرے جسم کے کچھ حصے بھی غائب ہیں۔ وہم کی اس بیماری کو واکنگ کوپس سنڈروم کہا جاتا ہے۔ ایسے مریضوں کو کچھ ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ تم مر چکے ہو۔ایسے مریض لوگوں سے بہت کم ملتے ہیں۔بعض اوقات بات کرنا بالکل بند کر دیتے ہیں۔ کھانا کھانے سے انکار کر سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ یہ مانتے ہیں کہ مرے ہوئے لوگ کھانا کیسے کھا سکتے ہیں۔ بعض مریض خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کیس تین سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر میں بھی آیا جس میں متاثرہ مریضہ ایک 50 سالہ خاتون تھی۔ جس کا کہنا تھا کہ میں مر چکی ہوں میں چلتی پھرتی ہوئی لاش ہوں۔ مجھ میں سے سڑی ہوئی مچھلی کی بدبو آرہی ہے میں مردہ خانے جانا چاہتی ہوں۔میں مردہ لوگوں کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔اگر آپ کے ارد گرد کسی بھی انسان کو یہ بیماری ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے اللہ کے کرم سے شفا مل جائے۔ تو اس کا رابطہ فوری ہمارے روحانی سینٹر سے کروائیں۔ اس مریض کو شفا کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویذ دیا جائے گا۔ جس سے یہ مرض انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj

Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj

ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں...

Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash

Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash

اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...