آپ نے اس عجیب و غریب بیماری کے بارے میں کبھی نہیں سنا ہوگا۔جس میں ایک زندہ چلتا پھرتا انسان اس وہم میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ میں مر چکا ہوں۔ میرے جسم کے کچھ حصے بھی غائب ہیں۔ وہم کی اس بیماری کو واکنگ کوپس سنڈروم کہا جاتا ہے۔ ایسے مریضوں کو کچھ ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ تم مر چکے ہو۔ایسے مریض لوگوں سے بہت کم ملتے ہیں۔بعض اوقات بات کرنا بالکل بند کر دیتے ہیں۔ کھانا کھانے سے انکار کر سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ یہ مانتے ہیں کہ مرے ہوئے لوگ کھانا کیسے کھا سکتے ہیں۔ بعض مریض خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔
سورہ شوریٰ کے تعویز سے یہ مرض
انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا
ایسا ہی ایک کیس تین سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر میں بھی آیا جس میں متاثرہ مریضہ ایک 50 سالہ خاتون تھی۔ جس کا کہنا تھا کہ میں مر چکی ہوں میں چلتی پھرتی ہوئی لاش ہوں۔ مجھ میں سے سڑی ہوئی مچھلی کی بدبو آرہی ہے میں مردہ خانے جانا چاہتی ہوں۔میں مردہ لوگوں کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔اگر آپ کے ارد گرد کسی بھی انسان کو یہ بیماری ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے اللہ کے کرم سے شفا مل جائے۔ تو اس کا رابطہ فوری ہمارے روحانی سینٹر سے کروائیں۔ اس مریض کو شفا کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویذ دیا جائے گا۔ جس سے یہ مرض انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861