Female: 0305-2611777

شیزوفرینیا سے منسلک وہم کی ایک بیماری ہے۔ جسے ڈلوژن اف کنٹرول کہتے ہیں۔ جو ایک جھوٹے مگر مضبوط خیال پر یقین یا فریب کی ایک بیماری ہے۔ جس میں متاثرہ انسان اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ کہ کوئی دوسرا شخص یا لوگوں کا گروہ یا پھر کوئی بیرونی قوت اس کی سوچوں احساسات خواہشات اور بیہیویئر کو کنٹرول کر رہی ہے۔ اس لیے متاثرہ فرد ہر اس انسان کو اپنا دشمن سمجھتا ہے۔ جو اس کی طرف نگاہ بھر کے دیکھ رہا ہو اسے لگے گا کہ یہ میرے خیالات چرا رہا ہے۔ یا مجھے کنٹرول کرنا چاہ رہا ہے۔ میں جو بھی سوچوں اس سے پتہ چل جاتا ہے۔میں کیا کھا رہا ہوں کہاں جا رہا ہوں اور کہاں ا ٓرہا ہوں کس سے بات کر رہا ہوں کیا سبق پڑھ رہا ہوں یہ سب راز اس شخص نے میرے دماغ سے چرا لیے ہیں۔

سورہ شوریٰ کے تعویز سے
ہر جادو یا بندش کی کاٹ


جو مجھے کنٹرول کر رہا ہے۔ اور اسی وہم کا شکار وہ لوگ بھی دیکھے گئے ہیں۔جن پر جادو کے زور سے شیطانی قوتیں مسلط کر دی جائیں۔ لہذا سورہ شوریٰ کا تعویز ہر اس انسان کے لیے اللہ کے کرم سے باعث شفا ثابت ہوا ہے۔ جو انسان دنیا سے ہٹ کر سوچتا ہے۔ اور لوگوں کو اپنا دشمن سمجھ کر انہیں مارتا ہے۔ اور پاگل کہلاتا ہے۔12 سال سے اس مرض کا شکار بے شمار افراد اللہ کے حکم سے سورہ شوریٰ کے تعویز کی شفا والی روحانی تاثیر کے باعث شفایاب ہو رہے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861