Female: 0305-2611777

اگر آپ کو گھر میں چلتے پھرتے ایسا محسوس ہو کہ کوئی آپ کے پیچھے چل رہا ہے۔ اور جب آپ مڑ کر دیکھیں تو کوئی بھی نہ ہو تو اس سے دل میں جو خوف پیدا ہوگا۔وہ خوف بڑھتے بڑھتے آپ کو وہم اور وسوسوں کی ایسی دلدل میں دھکیل دے گا جہاں سے نکلنا آپ کے لیے بے حد مشکل ہو جائے گا۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگ ویژول ہیلوسینیشنز کا شکار ہوتے ہیں۔ جو کہ ذہن کی ایک بیماری ہے۔ اس میں انسان کو اپنے ارد گرد ایسی چیزیں لوگ یا شیپس نظر آتی ہیں۔ جو دوسرے لوگوں کو دکھائی نہیں دیتی۔

جادو بندش یا بری نظر کا اثر ختم کرنے کے لیے


جبکہ بعض لوگوں پر جادو بندش یا بری نظر کا اثر ہو تو ایسی صورت میں بھی انہیں یہ لگتا ہے کہ ان کے پیچھے کوئی چل رہا ہے۔ ایسا اس صورت میں بھی ہوتا ہے جب کسی انسان کا امیون سسٹم کمزور ہو یا سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہوں۔بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ڈر کی اس کیفیت سے نکلنے کا فوری روحانی حل ہے سورہ بقرہ کا تعویز۔جون ہی آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ بقرہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے پہنیں گے تو انشاء ا للہ جادو جنات بندش کے اثرات فوری ختم ہو جائیں گے۔ مگر سٹریس ویژول ہیلوسینیشن یا کمزور امیون سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے آپ کو سورہ شوریٰ کا تعویز بھی دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861