بہت ساری وجوہات جسم پر نیلے نشان پڑنے کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ جیسے کہ پرپیورا ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون کی چھوٹی نالیاں پھٹ جاتی ہیں۔ اور ان سے خون رسک کر جلد کے نیچے جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس سے جسم پر جامنی یا نیلے رنگ کے دھبے بن جاتے ہیں۔بعض اوقات یہ چھوٹے نقطوں کی طرح بھی دکھائی دیتے ہیں۔ بعض لوگوں کے خون میں جب اکسیجن کا لیول کم ہو جائے تب بھی جسم پر نیلے نشان بن جاتے ہیں۔
جادو سے بچنے کے لیے
سورہ شوریٰ کا تعویز
یہ مسئلہ ان افراد کے ساتھ بھی پیش آتا ہے جن پر کسی نے جادو کے ذریعے شیطانی قوت مسلط کر دی ہوں۔لہذا وجہ خواہ جسمانی ہو یا روحانی سورہ شوریٰ کا فوری شفا والا تعویذ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہننے سے جادو کے اثرات فوری زائل ہوں گے۔ اور پھر سورہ شوریٰ اپنی روحانی تاثیر سے پریورا اور دیگر تمام بیماریوں کے اثرات کو ختم کرے گی۔ جو کہ جسم پر نیلے دھبوں کا باعث بنتی ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861