ناظرین جن افراد کے پیشاب میں پروٹین ا ٓرہی ہے اور میڈیسن سے بھی انہیں فرق نہیں پڑ رہا تو ان کے لیے اس بیماری کے بارے میں ہم کچھ اویرنس دینے جا رہے ہیں۔ اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کی اس بیماری سے فوری شفا اللہ کی رحمت سے سورہ شوریٰ سے ممکن ہے۔ اور 12 سال سے ایسے بہت سے مریض جن کے پیشاب میں پروٹین آرہی تھی ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی اور ان کی اس بیماری کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورہ شوریٰ سے کیا گیا۔ اور اللہ کی رحمت سے اب وہ مکمل طور پر شفایاب ہیں۔ آپ نے بھی اس بیماری سے شفا کے لیے دعا پروگرام میں اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوانا ہے۔ مگر پہلے یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نفرونز ہیں۔ اور ان کے اندر بہت چھوٹے سائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمیج ہو جائیں۔ یا ان میں کوئی انجری ہو جائے۔ یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے وہ لیک ہو کر پیشاب میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے پیشاب جھاک کی صورت میں نظر آ سکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرب رکھتے ہیں جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیس رول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈزیز کا باعث بنے تو اس صورت میں نیفلوٹکس اینڈ ڈروم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈیزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لہذا اس بیماری کا شکار افراد کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔
سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا تعویز
بری نظر یا پھر سحرو آسیب کے لیے
اور اس کے ساتھ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے ( وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و ا ٓسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں۔ اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحروا ٓسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ناظرین اب تک اس بیماری کا شکار بے شمار افراد بحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکے ہیں۔ جن میں بہت سے افراد ایسے تھے جن کی چھپی ہوئی بیماریاں بھی ظاہر ہوئیں۔ اور خطرناک سٹیج تک پہنچنے سے پہلے ہی اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔اس لحاظ سے سورہ شوریٰ کسی ایک بیماری کا روحانی علاج نہیں ہے۔ بلکہ بے شمار بیماریوں سے فوری شفا کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس لیے ڈاکٹری علاج کو بھی جاری رکھیں دعا پروگرام میں دعا بھی کرواتے رہیں۔ اور اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں۔ اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں۔ لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت فش اور دالیں وغیرہ۔جن افراد کا وزن 70 کلو ہے انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ اور آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوا لیں۔ اور ریگول ر ایکسرسائز کریں۔ کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سور ہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861