ناظرین جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہو تو وہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی طور پر یہ دعا کروانے کے لیے نام لکھواتی ہے کہ ہم کسی طرح اپریشن سے بچ جائیں۔ ان میں سے بہت سی خواتین تو ایسی ہوتی ہیں جو اپریشن کے نام سے ہی ڈرتی ہیں۔ اور بعض ایسی ہوتی ہیں جن کی صحت اور ذمہ داریاں انہیں اجازت نہیں دیتی کہ وہ اپریشن کروا سکیں۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو یہ اویرنس دینا چاہتے ہیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانی کی کسی بھی سیسٹ کا فوری حل اپریشن نہیں ہے۔ کیونکہ سیسٹ تو بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اب کس سسٹم میں اپریشن ضروری ہے۔ اور کون سی سسٹ بنا اپریشن کے ہی ٹھیک ہو سکتی ہے۔ یہ ہم خاص طور پر چھوٹے شہروں میں رہنے والی ان خواتین کے لیے بتا رہے ہیں۔ جو معمولی سیسٹ کے لیے اپریشن کروا کے انڈے دانی ہی نکلوا دیتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین کا سورہ شوریٰ کے ذریعے روحانی علاج کیا جا رہا ہے۔ جن میں سر فہرست ہیں۔حمل کے مسائل جیسا کہ ایمنیوٹک فلوٹ کا کم یا زیادہ ہونا، حمل میں بلیڈنگ، پیشاب کا انفیکشن، درد،سوزش، زخم، یوٹرس کی رسولیاں، مینوپاس پی سی اوز پیریڈز کے مسائل، بانجھ پن،اور حمل کا بار بار ضائع ہو جانا وغیرہ۔ اللہ کی ذات نے اس کے علاوہ بھی ہر بیماری میں مبتلا مریضوں کو سورہ شوریٰ کی بدولت فوری شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا پہلے ہم آپ کورسولیوں کے بارے میں بتا دیتے ہیں۔ جنہیں میڈیکل ٹرم میں بی نائن سعودیہ کہتے ہیں۔ جو جڑوں والی نہیں ہوتی لیکن خواتین صرف لاعلمی کی بنا پر بلا وجہ ہی اپریشن کروا لیتی ہیں۔ اگر ہم اس کی سمٹمز کی بات کریں تو اس میں خواتین کو ازدواجی تعلقات کے دوران تین ہوتی ہے۔ پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران بھی درد ہوتی ہے۔ اور حتی کہ پیشاب اور پاخانے کے دوران بھی وہ درد کی شکایت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض خواتین یہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لہذا ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ایسیخواتین کو یہ مشورہ دیتی ہے کہ اگر تو وہ میرڈ ہیں تو اپنا ٹرانس وجائنل الٹراساؤنڈ کروا لیں۔ اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہیں تو ایبڈومنل الٹراساؤنڈ کروائیں۔
سورہ آل عمران کے تعویزسے
تعویز سے بانجھ پن کا علاج
تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ سیسٹ کس قسم کی ہے کیونکہ ویسے تو یہ سیسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ مگر جو سمپل سیسٹ ہوتی ہے۔ انہیں فولیکولر سیسٹ کہا جاتا ہے۔ لہذا جن خواتین کی انڈے دانی میں سادہ پانی کی تھیلی ہو جو کہ تین سینٹی میٹر سے لے کر 10 سینٹی میٹر تک ہو اور انہیں کسی بھی قسم کی تکلیف نہ دے رہی ہو تو انہیں بالکل بھی اپریشن نہیں کروانا چاہیے۔ بلکہ ہر تین مہینے کے بعد اپنا ایویلویٹ کروانا چاہیے۔ اگر تو اس میں پین شروع ہو جائے یا پھر سائز بڑھ جائے تو پھر اس کا علاج بہت ضروری ہے۔ لیکن جن خواتین کو چاکلیٹ سیسٹ ہو جسے میڈیکل ٹرم میں اویرین اینڈومیٹریوما کہتے ہیں۔ ایسی خواتین اگر یہ خواہش رکھتی ہیں کہ انہیں پریگننسی ہو جائے تو انہیں چاہیے کہ ادویات پر بالکل بھی پیسہ خرچ نہ کریں۔بلکہ اپنی ڈائیگنوسٹک لیپروسکوپی کروائیں۔ جس میں ڈاکٹر پیٹ میں کیمرہ ڈال کر سیسٹ کو نکالیں گے۔ دوسری انڈے دانی اور ٹیوبز کو چیک کریں گے۔ اور اگر کوئی اینڈومیٹریل ڈیپوزٹ ہوئے تو وہ اسی وقت جلا دیں گے۔ اور اس کے بعد آپ کو بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جائیں گے۔ تاکہ آپ کنسیو کر سکیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے ایسی خواتین کا کامیاب روحانی علاج سورہ ال عمران سے کیا جا رہا ہے۔ جنہیں بانجھ پن کی شکایت ہو یا جن کا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو تو ان کے لیے تو سورہ ال عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ یہی وہ مبارک سورہ ہے جس میں حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے حصول اولاد کی اس وقت دعا کی جب ان کی بیوی بالکل بانجھ ہو چکی تھی۔مگر اللہ کی ذات نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور انہیں اولاد کی نعمت عطا فرمائی۔ لہذا پریگننٹ ہونے کی خواہش مند خواتین کو ہم سورہ ال عمران کا تعویز دیتے ہیں۔ اور جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہوں یا رسولیاں ہوں یا پھر کسی بھی طرح کا میڈیکلی پرابلم یا حمل میں پیش آنے والی کسی بھی طرح کی کمپلیکیشنز تو انہیں سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ چند ایسی خواتین کے پاس سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا تعویز پہلے سے موجود تھا۔ جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول یعنی ایمنیوٹک فلوٹ بہت بڑھ گیا تھا۔ لیکن نارمل ڈیلیوری کی وجہ سے بچے کی کورٹ پہلے باہر آگئی اور بچہ پیچھے رہ گیا۔ ایسی صورت میں عموما بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو جاتی ہے۔ لیکن اللہ پاک نے بہت ہی کرم فرمایا اور بچہ صحیح سلامت اس دنیا میں آیا اس طرح سیسٹ کی کوئی بھی قسم ہو آپ ڈاکٹری ہدایات پر پورا پورا عمل کرتے ہوئے ہمارے دعا پروگرام میں کسی بھی بیماری سے فوری شفا کے لیے نام لکھوا سکتے ہیں۔ اور ہر تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861