Female: 0305-2611777

سر میں ہونے والا ہر درد ضروری نہیں کہ ما ئیگر ین یعنی آدھے سر کا درد ہو۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اس حوالے سے بہت ہی ضروری بات شیئر کریں گے۔ اور ساتھ ہی اس مرض کا قرآن کریم کی رو سے بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ کو بتا ئیں گے۔ پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ جب کسی کو ما ئیگر ین ہوتا ہے تو وہ بار بار ہوتا ہے۔جیسے کہ ہفتے میں ایک یادو باریا مہینے میں ایک یا دو د بار۔ دوسرا اس درد کا دورانیہ کچھ گھنٹوں سے لے کر کئی دنوں تک ہو سکتا ہے۔ما ئیگر ین سے پہلے مریض کا سر وز نی ہو جاتا ہے۔ اس کو لگتا ہے اس کے دماغ کی رگیں نفس کی طرح یا دل کی ڈھر کن کی طرح پھر پھرا ر ہی ہیں۔ اور ایسے مریضوں کو خود بھی پتہ ہوتا ہے کہ جب بھی مائیگرین ہونے والا تو پہلے انہیں کچھ علامت محسوس ہو تی ہے ۔جیسے کہ د ل کا متلانا اورvomiting بھی ہو سکتی ہے۔بعض اوقات ان آنکھوں کاvision بھی کم ہو جاتا ہے۔ بعض مر یضوں کو گبھراہت ہونے لگ جاتی ہے۔ ایسے کیفیت کو migranie with auraبھی کہتے ہیں۔ اس میں مریض کو پتا چل جاتا ہے کہ ما ئیگر ین ہو نے والا ہے۔ درد شقیقہ کا حملہ ہونے کے بعد آوازوں کے سننے یا لا ئٹس کو دیکھنے سے sensitivity بھی ہو سکتی ہے۔ یہ درد عام طور پر ناقص غذا پانی کی کمی سٹر یس،ڈیپریشن نیند کی خرابی hormonal changes بہت تیز لائٹ یا دیگر وجوہات کی بنا پر ہو سکتاہے۔

مائیگرین سے نجات کے لیے
سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کا تعویز


اگر آپ بھی مائیگرین کا شکار ہو چکے ہیں اور اس سے مکمل طور پر نجات چاہتے ہیں تو اس مرض سے فوری شفاء کے لیے ہمارے روحانی ما ہر ین نے سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر80 کے تعو یزات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ آیت مبارکہ یہ ہے (وَاِذَ مَرِضْتُ وَھُوَ یَشْمِیْنِ) اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو یہ محسوس ہوتا ہے۔ کہ ان پر کسی بری نظر،جادو سحرو آسیب،نظربد کا اثر ہے۔اس لیے انہیں بار بار درد شقیقہ ہو جاتا ہے۔ تو انہیں ہر قسم کی بری نظر جادو،آسییب کا اثر زائل کر نے کے لیے سورۃ شوریٰ کے ساتھ سورۃ بقرہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوْدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین اب تک ما ئیگرین میں مبتلا بے شمار افرادنے سورۃ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر سے بحکم خدا شفاء یاب ہوئے ہیں۔ 12 سال سے یہ تعویذات سا ئلین کو ارسال کیے جا رہیں ہیں۔ اور مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ جب تعویز سورۃ شوریٰ اور سورۃ بقرہ کی روحانیت دماغ میں اثر ڈالتی ہے تو مائیگرین کا سبب بنتی ہیں۔ تو درد کی شدت سے تڑ پتا ہوا ہی بلکہ اسی لمحے سکون مل جاتا ہے۔ اس کا درد بے چینی گھبراہٹ وغیرہ سب اللہ کے کرم سے دور ہو جاتی ہے۔ز یادہ سے زیادہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر سورۃ شوریٰ اور سورۃ بقرہ کے تعو یہز سے صحت یاب ہو جاتے ہیں۔ناظرین روحانی علاج کے ساتھ ساتھ اچھی صحت کے چند اصلاح کو بھی اپنانے لگے۔جیسے کہ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے اپنا اور اپنی والدہ کا نام کمنٹ بوکس میں ضرور لکھیں۔سورۃ بقرہ اور سورۃ شوریٰ کے تعو یزات آپ 1400,1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔یا پھر عہد کے زریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعو یز منگوانے کے لیینیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861