Female: 0305-2611777

ناظرین دوران حمل شوگر کا ہو جانا جسے میڈیکل ٹرم میں جسٹیشنل ڈائبٹیز کہتے ہیں۔یہ شوگر کی وہ ٹائپ ہے جو دوران حمل کی ڈیویلپ ہوتی ہے۔ اور ڈ لیوری ی کے بعد شوگر کا لیول پھر سے نار مل ہو جاتا ہے۔ یہ ماں اور بچے دونوں کی صحت پر کتنے برے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اور اس سے حمل میں کون اس کے بارے میں بات کریں گے۔ اور خاص طور پر جو حاملہ خواتین وہ ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے اپنے لیے دعا کر وا سکتی ہیں۔ اور عرصہ 12 سال سے خواتین کو حمل کے دوران ہونے والی بلڈ پریشر شوگر بلیڈنگ کا ہو نا ان کی دیگر بے شمار پرابلمز سے فوری شفا کا رو حانی حل سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے وہ سب آپ جانیں گے۔ آج پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ حمل میں شوگر کا ہو جانا ماں اور بچے کی صحت پر کیا کیا اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ شوگر کی وجہ سے حاملہ خاتون کو اینٹیلیٹر پبلیکیشن جیسا کہ بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا اور پوسٹ لیڈر کاپی جیسا کہ اور اس کا اثر بچے پر یہ ہوتا ہے کہ بچے کا وزن بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ جس نے میڈیکل ٹرم میں میٹرو سومک اور ایسی صورت میں بچے کا وزن اگر چار کلو سے زیادہ ہوگا تو ڈ لیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں۔ جس وجہ سے خدانخواستہ کوئی ہڈی وغیرہ ٹوٹ سکے ہا ئیپو کسیا ہو سکتا ہے۔ اس میں بچے کے دماغ تک آکسیجن کم ہو پھر بچے کا وزن بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے۔ یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جاتا ہے۔جسے فری ڈرم لیبر بھی کہتے ہیں۔ جس وجہ سے بچے کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔

ماں اور بچے کی حفاظت کے لیے
سورۃ شوریٰ کا بہت ہی پاورفل تعویز


یا پھر اس کے لنگز کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ یا پھر بچے میں انفیکشن ہو سکتی ہے۔ اگر ڈائبٹیز کنٹرول نہ ہو اور بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جائے تو اس طرح کے بہت سے پیچیدہ مسائل پیدا ہو سکے۔ اور ماں کو بھی زیادہ خون پڑنے جیسی complecations ہو سکتی ہے۔ یا پھر وہ trauma یعنی گھبراہٹ ذہنی اذیت یا صدمے وغیرہ جیسی کیفیت کا شکار ہو سکتی ہے۔یہ مسائل ان خواتین کو عام طورپر زیادہ ہوتے ہیں۔ یا ان کی فیملی میں کسی کو یہ پرابلم ہوئی ہو یا جن کی عمر زیادہ ہو یا ان کا پہلے چار کلو سے زیادہ کا بچہ پیدا ہوا ہو یا پھر بچے میں کوئی معروسی بیماری ہو یا بچے کی ان ایکسپلین ڈیتھ ہوئی ہو یا جس کا پتہ ہی نہ چلا چلا ہو۔ یا پھر ان کے مس گیریجز ہوئے ہوں۔ یا پھر انہیں پری ڈرم لیبر ہو۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جب حاملہ خواتین ہوا کے لیے رابطہ کرتی ہے تو ان کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ اور ساتھ ہی انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ شوری آیت نمبر 80 کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے (فَھُوَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنْ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ناظرین اس کے ساتھ انہیں یہ ہدایات کی جاتی ہیں کہ24 weeks میں جب آپ اپنا سکین کروائیں۔ اور بچے کی پوزیشن بالکل نارمل ہو تو صرف اس بات پر مطمئنہ ہو۔ بلکہ اپنی شوگر کا لیول چیک کرنے کے لیے ڈاکٹرز کی رائے لیں۔ اور ان سے کہیں وہ آپ کا او جی ٹی ٹی ٹیسٹ کریں۔جس میں آپ نے کم از کم اٹھ گھنٹے کی فاسٹنگ کرنی ہوتی ہے۔ یعنی نہ کچھ کھانا ہے نہ پ ینا ہے اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کو 75 گرام گلوکوز دیں گے۔ اور پھر اس کے ایک گھنٹے بعد آپ کا دوبارہ ٹیسٹ کریں گے۔ اور پھر مزید دو گھنٹے بعد آپ کا ایک اور ٹیسٹ کریں گے۔ انٹرنیشنل ایسوسی یشن آف پریگننسی سٹڈی گروپ کے مطابق آپ کا جو فاسٹنگ ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اس کا رزلٹ 5.1 سے نیچے ہونا اور جو گھنٹے بعد والا ٹیسٹ کیا جاتا ہے وہ 10 سے کم ہونا چاہیے۔ اور جو دو گھنٹے بعد والا ٹیسٹ ہے وہ 8.5 سے کم ہونا چاہیے۔ اور اگر اس کو مزید سختی سے مانیٹر کیا جائے تو ناشتے کے ایک گھنٹے بعد شوگر کا لیول 140 ملی گرام سے کم ہونا چاہیے۔ دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد بھی 140 ملی گرام سے کم ہو نا چاہیے۔ اپنی ایک ہفتے کی ڈائری بنائیں اور پھر اپنے ڈاکٹر کو چیک کروائیں۔ اگر تو آپ کی ڈائبٹیز نارمل رہے تو پھر اللہ کی ذات رحمت فرمائے۔ اس کے لیے آپ صرف باقاعدگی سے ہمارے د عا پرو گرام میں شامل ہو کر اپنے لیے دعا کرواتے رہے۔ لیکن اگر آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی تو پھر آپ معدے سے بنی ہوئی یا بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔ روٹی اور چاول بھی کم سے کم کھائیں۔ اور جن چیزوں کو آپ نے استعمال کرنا ہے سلاد چکن ہری سبزیاں وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے ساتھ جو سب سے اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ماں اور بچہ دونوں اچھی ہیلتھ کو انجوائے کریں۔ لہذا آپ نے روزانہ 40 سے 45 منٹ واک لازمی کرنی ہے۔ اور اس کے ساتھ پانی زیادہ پینا ہے۔ اس کے ساتھ اگر مزید ادویات کی ضرورت پڑی تو وہ آپ کی ڈاکٹر ہی آپ کو گائیڈ کر دے گی۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ بے شک شفا اللہ کی ہوتی ہے۔ مگر ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ عمل کی حفاظت کے لیے سورہ شوریٰ کا تعویز اپنے نام سے عرصہ 12 سال سے ہم یہ تعویذ حاملہ خواتین کو ارسال کر رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں بہت سی ایسی کمپلیکیشن سے بچا لیا۔اور جن خواتین کی شور میں نہیں آرہی تھی اللہ کی ذات نے انہیں بھی شفا عطا فرمائی۔ اور اللہ کے کرم سے ان کی شوگر سور ہ شوریٰ کی بدولت نارمل ہو گئی۔ اور اس طرح ماں اور بچہ دونوں جسٹیشنل ڈائبٹیز کی وجہ سے بے شمار تکلیفوں سے بچ گئی۔ سورہ شوریٰ کی شفا والی اس آیت مبارکہ کی بدولت ڈیلیوری میں بھی آسانی ہوئی۔ ناظرین سورہ شوریٰ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861