ناظرین کمر کا درد ہو یا ر یڑھ کی ہڈی کا درد یا پھر جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو ایسے مریض ہمارے روحانی سینٹر میں دعا کے لیے نام لکھوا یں۔اس کے ساتھ جہاں تک ممکن ہو انہیں یہ اویرنس دی جاتی ہے۔ کہ ان کی بیماری کی وجوہات کیا ہیں۔ اور اپنے طور پر وہ ایسا کیا کریں کہ انہیں بیک پین سے آرام ملے۔ اس کے ساتھ کمر درد مہروں کے درد چک پڑنا ڈسک سلپ ٹیل کون پین یا فوکسیڈائنیا سے ریلیف کا روحانی علاج 12 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں کس طرح کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ اور اللہ کے کرم سے ایسے تمام مریض بحکم خدا بہت تیزی سے سورہ شوریٰ کی بدولت شفایاب ہو رہے ہیں۔ پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ جن مریضوں کو صوفے یا کرسی پر سیدھا بیٹھنے سے یا پھر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے درد ہوتا ہے۔ اور آگے کی طرف جھک کر بیٹھیں تو درد سے آرام ملتا ہےَ درد کو میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا کہتے ہیں َ عام طور پر اسے ٹیل بون پین بھی کہا جاتا ہےَ اور اسے ریڑ کی ہڈی کے نچلے حصے کا درد بھی کہتے ہیں۔ اب یہ درد کس وجہ سے ہوتا ہے آپ کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے۔ کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسے مریض بھی رابطہ کرتے ہیں۔ کہ جنہیں بیماری کی نوعیت پتہ نہیں ہوتی اور اسی لیے انہیں درد کہیں اور ہو رہا ہوتا ہے اور میڈیسن کوئی اور لے لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے بعض اوقات ایسے بہت سے مریض لمبے عرصے تک ادویات دینے کے باوجود بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ میڈیسن بھی ٹھیک ہوتی ہے۔ بیماری کے مطابق ہی ہوتی ہے مگر مریض کو شفا نہیں مل رہی۔لہذا اگر تو آپ کو ایسی کنڈیشن میں بیٹھنے سے درد ہوتا ہے۔ تو یہ عموما پریگننسی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ یا لیبر کے بعد ہو سکتا ہے۔ یا خدانخواستہ کسی ٹیومر کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ یا ممکن ہے کہ کوئی انفیکشن ہوا ہو بعض لوگوں کویہ درد اس لیے بھی ہوتا ہے کہ اگر وہ ایسی کنڈیشن میں گر جائیں۔ جس میں سارا پریشر ان کے بڈوکس پر آئے تو ایسی صورت میں درد بھی ہو سکتا ہے۔سوزش بھی ہو سکتی ہے۔ اور ایسا بھی ممکن ہے کہ  بون ڈ سلوکیٹ یعنی ہڈی اپنی جگہ سے ہل جائے۔ یا اس میں کوئی فریکچر ا ٓجائے ویسے تو ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم مریض سے سوالات کے ذریعے اندازہ لگا لیتی ہے کہ ان کے مرض کی نوعیت کیا ہے۔ اس کے مطابق جہاں تک ممکن ہو انہیں درد سے فوری آرام کے لیے مفید مشورے بھی دیے جاتے ہیں۔ اب یہی بات ہر اس مریض کے لیے بھی ہے جسے کمر کا درد ہے کہ اگر تو آپ کو ایسی کنڈیشن میں درد ہوتا ہے جو ہم نے بتایا ہے کہ سیدھا بیٹھنے سے درد کی جسے اٹھتی ہیں اور آگے کی طرف جھک کر بیٹھنے سے آرام ملتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کوکسیڈائنیا ہے۔یعنی ٹیل بونڈے اب ایسی صورت میں آپ فوری طور پر درد سے ریلیف کے لیے کیا کریں۔ کہ بازار سے ڈونٹ شیپ میں کشن ملتا ہے وہ لے آئیں وہ خاص طور پر کوکسیڈائنیا پیشنٹس کے لیے بہترین ہے۔ اس پر بیٹھنے سے آپ کے بٹوک پر پریشر نہیں پڑے گا۔اور آپ کو درد نہیں ہو گا۔اور روحانی علاج کے طور پرہم تو ایسے مریضوں کو سورۃ ششوریٰ آیت نمبر80 کا تعویز دیتے ہیں وہ آیت مبارکہ یہ ہے-اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد جن پر ڈاکٹری ادویات یا علاج اپنا اثر نہیں دکھاتا تو انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے لہذا ایسے مرد اور خواتین کو ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سور ہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں

( وَاِزَمَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنْ  )

ترجمہ:

[ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ]

[وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ]

[ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ]

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹیل کون پین کی صورت میں اگر تو آپ کسی ڈاکٹر یا فزیکل تھیراپسٹ کے پاس جاتے ہیں۔ تو سب سے پہلے وہ آپ کی درد کو مینج کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر تو یہ پوسٹ مارٹم پین یا پھر کوئی سوزش وغیرہ ہے اس کے لیے وہ ہیٹ اینڈ گور تھیراپی کا استعمال کر سکتا ہے۔ یا آپ کو ایسی ایکسرسائزز کروائے گا۔جس سے وقت کے ساتھ ساتھ یہ درد ختم ہو جائے گا۔ لیکن اگر تو بون اپنی جگہ سے ہل گئی ہے یا فریکچر ہو گئی ہے تو پھر اپریشن ضروری ہو جاتا ہے۔ اور لگ بھگ 12 سال سے ہم ایسے مریضوں کے لیے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا بے شک شفا منجانب اللہ ہی ہوتی ہے۔ اور ممکن یا نا ممکن تو انسان کے لیے ہے اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں اسی لیے ایسا بارہا دیکھنے میں آیا جن کے مسئلے کا حل صرف اور صرف اپریشن ہی تھا۔ اللہ کی ذات نے ان کے لیے بھی شفا کے ایسے ایسے اسباب بنائے۔ یہ بنا اپریشن ہی انہیں شفا عطا ہوگی۔لہذا دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ ڈاکٹری ہدایات پر بھی پورا پورا عمل کریں۔ علاوہ عزیز سورہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا تعویز دونوں کا ہدیہ 1400 1400 روپے ہے۔لیکن اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا نہیں کر سکتے تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض  سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...

معدے کے درد سے شفاء  پایئں قرآن کے نور سے

معدے کے درد سے شفاء پایئں قرآن کے نور سے

اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...

Astaghfar Ka Wazifa | Har Musibat Se Nijat Ka Wazifa

Astaghfar Ka Wazifa | Har Musibat Se Nijat Ka Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...

Sirf 1 Ayat Ka Kamal | Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

Sirf 1 Ayat Ka Kamal | Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے...

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal

اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا...

Powerful Wazifa For Hajat

Powerful Wazifa For Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد یا قادر،یا نافع کو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی...

Nafarman Biwi K Liye Wazifa

Nafarman Biwi K Liye Wazifa

بعض بیویاں بہت ہی ڈرامے باز ہوتی ہیں۔ شوہر کے آفس جانے کے بعد پلاننگ کرتی رہتی ہیں کہ شوہر کے گھر آتے ہی ان کی ناک میں دم کیسے کرنا ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں سے فون کرکے نئے نئے طریقے سیکھتی ہیں کہ ساس کو قابو کیسے کروں؟ شوہر کو کیسے اپنے بس میں کروں؟ یہ سب ایسی...

Mohabbat Ka Amal

Mohabbat Ka Amal

ساس کے دل میں اپنے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا کرنا تو ہر بہوکی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر بہو کی یہ خواہش پوری بھی ہوجائے۔ اس لئے بعض خواتین کو محبت کے وظائف یا محبت کے عملیات کے ذریعے سے محبت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ کون سا...

Aik Ayat Parhen Aur Dushman Se Nijat Paye

Aik Ayat Parhen Aur Dushman Se Nijat Paye

کاروباری دشمنی ہو یا گھریلو جھگڑا ہو۔آفس میں آپ کے کام کی طرف سے کوئی حسد کرتا ہو۔ اور دشمن آپ کو اس حد تک تنگ کرتے ہوں کہ آپ اپنے معاملاتِ زندگی بھی درست انداز میں نہیں چلاپا رہے۔ ہر وقت دشمن کے خطرناک ارادوں سے دل ڈرتا رہتا ہے۔ کہ دشمن آپ کے کاموں کو خراب کرنے کے...

Har Kam Mein Fatah Milne Ka Asan Wazifa

Har Kam Mein Fatah Milne Ka Asan Wazifa

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہر کام میں آسانی ہو جائے آپ جوچاہتے ہیں ویسا ہو جائے۔ہر کام آپ کی مرضی کے مطابق ہو۔تو اس کے لئے آپ کو چاہئے کہ آپ جو بھی کام شروع کرنا چاہیں تو اس سے پہلے یَانَافِعُ 111 بار پڑھ لیاکریں۔اللہ کے کرم سے آپ جو بھی کام کریں گے اس میں فتح ملے...

Atak Atak Kar Bolna Ab Theek Ho Ga Is Isme Azam Se

Atak Atak Kar Bolna Ab Theek Ho Ga Is Isme Azam Se

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہو یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں بہت تعداد میں سورہ الشورہ کا روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گیے ہیں جس پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم...