ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں بے شمار خواتین جب دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ تو انہیں pregnance کے دوران جو complecationsہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ ہے حمل کے دوران جو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے۔ جس میں خواتین کو بار بار پیشاب آتا ہے یا جلن کے ساتھ پیشاب کا آنا یا پھر پیشاب کا کنٹرول نہ ہونا۔ پیٹ کے نچلے حصے میں ہڈی کے اوپر درد کا ہونا۔یہ سب pregnanceمیں بہت کامن ہے۔ لیکن اگر یہ مسئلہsevere کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ یہ کن حاملہ خواتین میں زیادہ کامن ہے۔ ایسی خواتین جن کا وزن زیادہ ہو یا پھر جنہیں شوگر ہو یا ان کی فیملی میں کسی کو یہ پرابلم رہا ہو۔ یا پھر جن کے گردے میں پتھری ہو۔ انفیکشن کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔ کہ اگر آپ کا ایمو گلوبل لیول نہیں پڑ رہا اور آپ آئرن مسلسل لے رہے ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے خواتین تھکی پڑی رہتی ہیں۔ یا انہیں خون کی کمی یعنی اینیمیا ہو سکتا ہے۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوگا کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے۔ یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ ان کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں یہ بھی گائیڈ کیا جاتا ہے کہ وہ پریگننسی کے تینوں پرائم منسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروا لیں۔کیونکہ اکثر خواتین میں بظاہر کوئی علامات نہیں ہوتی۔مگر انہیں انفیکشن ہوتا ہے اس کے علاوہ اپنا الٹراساؤنڈ کروائیں۔ تاکہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی جوریٹر یا پھر مثانے میں کوئی پتلی تو نہیں ایک اور آئی وی پی ٹیسٹ ہوتا ہے۔
سورہ شوری سے شفا اور سورہ بقرہ
سے حمل کی حفاظت جا نیے کیسے
جو آپ ڈاکٹر کے مشورے سے کروا لیں۔ کہ جس میں یہ پتہ چل جاتا ہے پیدائشی طور پر کوئی ایسی کمی تو نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے آپ کو یہ انفیکشن بار بار ہوتا ہے۔ اس معاملے میں ہمارا مشورہ آپ کے لیے یہ ہے کہ ایک تو اپنا پراپر کلچر کروائیں۔ اور اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔اس کے ساتھ اپنی ڈاکٹر سے جب آپ یہ وسائل ڈسکس کریں گے۔ تو وہ آپ کو ایسی اینٹی بائیوٹک سیگمنٹ کرے گی۔ جو کہ حمل کے دوران لینا بالکل سیف ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین کی رابطہ کرتی ہے۔ جن کا انفیکشن ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتا۔ انہیں پیشاب میں جلن اور اریٹیشن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے۔ کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں اور ایسی صورت میں سٹریس ہونے سے بچے پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لہذا ایسی خواتین کو روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے (فَھُوَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنْ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ (وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔عرصہ 12 سال سے حاملہ خواتین سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ سے فیض پا رہی ہیں۔ حمل کے دوران کسی بھی قسم کا پرابلم ہو یعنی بلیڈنگ کا ہونا خون کی کمی ہائی بلڈ پریشر شوگر کا بڑھ جانا وغیرہ ایسی صورت میں سورہ شوریٰ کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ ایسی تمام پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں گی۔ اور جو حاملہ خواتین ایسے مسائل کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کے پاس اگر شفا والا یہ تعویذ موجود ہوگا۔ تو اللہ کے کرم سے سورہ شوریٰ ایسے تمام کمپلیکیشنز کو آپ سے دور کر دے گی۔ اور ایسا بہت بار ہوا ہے کہ اللہ کی ذات نے اتنے اتنے پیچیدہ کیسز میں ماں اور بچے دونوں کو اپنی پناہ میں رکھا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ سورہ بقرہ کا تعویز حمل کی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جن خواتین کے بار باربھی miscarriages ہوئے ہوں۔تو انہیں معمولی سا بھی مسئلہ ہو جائے تو وہ اتنا سٹریس لیتی ہیں کہ حمل
پھر ضائع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں سورہ بقرہ کا تعویز ماں اور بچے دونوں کی روحانی حفاظت کے لیے اشد ضروری ہے۔ اللہ کی ذات آپ اور آپ کے بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین لہذا ہر حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے اپنے لیے دعا کرواتی رہے دعا کے لیے اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں لکھوائیں۔ اور دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861