نا ظر ین آ ج ہم آپ کو خطرناک ترین جادو کے متعلق بتائیں گے۔ جو صرف خواتین کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ کالے جادو کے ما ہر عا ملین جادو کے لیے مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ تصویر نا خن، بال اور مختلف قسم کی ناپاک اور غلیظ چیز یں۔ جادو میں سب سے اہم اور ضروری جو چیز ہے۔ اس میں بالوں کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے۔ بعض حاسد اور گمنام دشمن بھی شیطا نی عملیات کرنے والوں کو باری رقم ادا کر کے بالوں پر ایسا جادو کرواتے ہیں۔جس سے بال دن بدن گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔حتی کہ بعض خواتین کو تو جادو اس حد تک متاثر کر دیتا ہے۔ کہ وہ گنجے پن کا شکار بھی ہونے لگتی ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کی مخصوص بیماریوں اور مسائل کی زیادہ تر وجہ ان کے بالوں پر جادو کی وجہ سے ہی بنتی ہیں۔ اکثر خواتین کے کنگھی کرنے کے بعد جو بال گرتے ہیں اسے لپیٹ کر دیوار میں لٹکا دیتی ہیں۔ یا پھر ڈیسٹین میں ڈال دیتی ہیں۔ یا پھر ادھر اُدھر کہیں بھی پھینک دیتی ہیں۔ اگر کسی عورت کے بال جادوگر کے ہاتھ لگ جائیں تو اس قدر خطرناک جادو ہوتا ہے۔ بالوں پر کہ آپ سوچ نہیں سکتی۔بالوں پر جادو کے حوالے سے سنن ابن ما جہ کی حدیث نمبر 3545 میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بنی زریق کے یہودیوں میں سے لبید بن آصف نامی ایک یہودی نے جادو کر دیا تو آپ کو ایسا لگتا کہ آپ کچھ کر رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کچھ بھی نہیں کر رہے ہوتے تھے۔
با لوں کو گرنے اور ان سے
جا دو ٹو نے کو ختم کر نے کا بہت
ہی مجرب اور پاورفل وظیفہ
یہی صورتحال تھی کہ ایک دن یا ایک رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دعا فرمائی،پھردعا فر ما ئی، اور پھر دعا فرمائی:پھر کہا! عائشہ کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے وہ بات بتا دی جو میں نے اس سے پوچھی تھی میرے پاس دو شخص آئے ایک میرے سرہانے اور دوسرا پائتانے بیٹھ گیا۔سرہانے والے نے پائتانے والے سے کہا یہاں پائتانے والے نے سرہانے والے سے کہا! اس شخص کو کیا بیماری ہے، دوسرے نے کہا اس پر جادو کیا گیا ہے۔ اس نے سوال کیا کس نے جادو کیا،دوسرے نے جواب دیا۔ لبیب ابن عاصم نے اس میں جادو کیا۔ جواب دیا کنگھی میں اور ان کے بالوں میں۔ جو کنگھی کرتے وقت گرتے ہیں۔ اور نر کھجور کی خوشے کے غلاف میں، پہلے نے پوچھا! یہ چیزیں کہاں ہیں۔ دوسرے نے جواب دیا۔زی اروان کے کنویں میں۔پرانے دور میں خواتین بالوں کو پھینکا نہیں کرتی تھی۔ بلکہ یا تو دبا دیا کرتی تھی یا جلا دیا کرتی تھی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ان کو کیسے ضائع کیا جائے۔ جو جادوگر کے استعمال کے قابل ہی نہ رہے۔ جب بھی کنگھی کریں تو اترے ہوئے بالوں کو مٹی میں دبا دیں۔یا پھر ایک جگہ پر اکٹھا کر کے اس پر بسم اللہ پڑھ کر کاٹ دیں۔ اور اتنا کاٹیں کہ اس پر گرا نہ لگ سکے۔ اور جب آپ ان بالوں کو اس طرح کاٹیں گے تو وہ انشاء اللہ جادوگر کے استعمال کے قابل نہیں رہیں گے۔یہ سن کر زیادہ تر خواتین پریشان ہوں گی کہ اس سے پہلے ہم بال نہ جانے کہاں کہاں پھینکتی رہی۔ خود پتہ نہیں کس کس کے ہاتھ لگے ہوں گے۔ اور ان کا استعمال کہاں کہاں ہوا ہوگا۔ تو اب کیا کریں اس کا سب سے بہترین حل روحانی تحفظ ہے۔ اگر آپ نے اپنا روحانی تحفظ پہلے سے ہی قائم کیا ہوا ہے۔ تو پھر آپ پر جادو کے اثرات کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو ں گے۔لیکن اگر آپ پر جادو کے اثرات اثر انداز ہو چکے ہیں۔ اور آپ گنجاپن کا شکار ہو رہی ہیں۔ یوٹرس انفیکشن پیریڈز پرابلم یا آپ کی بچہ دانی میں رسولیاں ہیں۔ اور آپ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ یا مختلف جسمانی بیماریوں کا شکار ہیں۔ اور آپ کی زندگی میں مشکلات اور رکاوٹیں بہت زیادہ ہیں رزق کی تنگی گھر میں لڑائی جھگڑا شوہر کی بے رخی اور سسرال میں زلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نفس سورہ ناز اپنے نام منسوب کروا کر حاصل کر سکتی ہیں اس نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الناس اور جادو کے توڑ کی وہ مختلف آیات اعداد کی صورت میں تحریر کی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سرکار نے جادو کی کاٹ کے لیے بیان کی۔ اور پھر اس نقش کی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے خاص الخاص مرکبات ادا کیے۔ اور جب یہ نقش جادو میں مبتلا خواتین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور نقش حاصل کرنے کے بعد جب وہ اسے گلے میں لٹکاتے ہیں۔ تو وہ فوری طور پر روحانی تحفظ میں ا ٓجاتی ہیں۔ان کا دل اور جسم انتہائی پر سکون ہو جاتا ہے۔ اور انہیں ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی انجانی سی روحانی طاقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔ اس کے بعد اگر حاسد آپ کے بال ناخن یا کوئی بھی غلیظ چیز لے جاتا ہے۔ تو وہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔اس نقش کو ان مختلف خواتین پر بھی آزمایا گیا جن کے مسائل کی زیادہ تر وجہ بالوں پر جادو بھی اس نقش کی برکت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے ان خواتین کو بھی فیض ملا کہ ہاں سالوں سے اولاد نہیں تھی۔ اور ان بہنوں اور بیٹیوں کے بالوں کا حسن بھی دوبارہ سے لوٹ آیا۔ جو گنجے پن کا شکار تھی۔ اور ان خواتین کے یوٹرس کی مختلف بیماریاں بھی ٹھیک ہو گئی۔ جو بالوں پر جادو کی وجہ سے بنی لہذا اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔