ناظرین سورہ کہف ایک ایسی مبارک اور بے حد و حساب روحانی قوت رکھنے والی سورہ ہے۔کہ جس کی بدولت پرانے سے پرانا اور شدید سے شدید جادو ٹو نہ،بندش بری نظر جنات سے اور دیگر شیطانی اثرات کا صرف چند ہی دنوں کے اندر اندر مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس سورہ کی فضیلت کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان سا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔ اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ اور حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے۔ اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندھا ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے۔یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ دیا وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا:آپ نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی۔ جو سورہ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔ناظرین جیسا کہ اس حدیث مبارکہ سے بھی ظاہر ہے کہ سورہ کہف جس گھر میں بھی تلاوت کی جائے۔ وہاں پر رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ اور جس گھر میں سورہ کہف کا تعویز بھی موجود ہو تو اس گھر پر یقینا رحمتوں کی بارش ہوتی ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جن پر بہت سخت جادو ہے۔جادو کی وجہ سے گھر میں بیماریوں نے ڈیرا ڈال رکھا ہے۔ بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی ہر وقت لڑائی جھگڑے کا ماحول رہتا ہے۔
ہر قسم کے جادو بندش بری نظر جنات
سایہ ہوا ٓ سیب اور دیگر نہس اثرات
کو ختم کر نے کے لیے سورۃ کہف کا تعو یز
ماں باپ بھی آپس میں لڑتے ہیں۔ ساس بہو اور نندوں کی آپس میں ہر وقت کسی نہ کسی بات پر تکرار ہی رہتی ہے۔ شوہر بیوی کی قدر نہیں کرتا۔ اور بیوی شوہر کی نافرمانی سے باز نہیں آتی۔ الغرض جادو کی وجہ سے آپ کی زندگی میں اگر یہ سب پریشانیاں ہیں یا اس کے علاوہ آپ کی زندگی میں ایسی الجھن رکاوٹیں یا بندشیں ہیں۔ کہ جو کام بھی آپ کرنا چاہتے ہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے۔تو پھر یقینا آپ کے پاس سورہ کہف کا وہ تعویز ہونا چاہیے۔ جو کہ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں آپ کے نام اور مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو ارسال کیا جائے گا۔جس کی بدولت آپ کی ایک نہیں ایک ہزار پریشانیاں بھی ہوں گی۔ تو انشاء اللہ اس تعویز کے گھر میں آتے ہی نحوس نے بھاگ جائیں گی۔ رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ گھر میں خوشیوں کی آمد ہوگی۔اور ہر کام میں آسانیاں بھی ہوں گی۔ انشاء اللہ 12 سال سے سورہ کہف کے تعویذات مسائل زندگی کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جن میں سر فہرست وہ افراد ہیں جو کہ جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار تھے۔ اور وہ افراد جن پر بہت ہی شدید کالے جادو اور بندش کے اثرات تھے جون ہی انہوں نے اپنے نام سے منسوب شدہ تعویز پہنا تو اللہ کے کرم سے ہر قسم کے جادو بندش بری نظر جنات سایہ ہوا ٓسیب اور دیگر نہس اثرات صرف 24 گھنٹوں کے اندر اندر ان کے جسم سے نکل گئے۔یوں ہی وہ افراد جادو ہونے سے آزاد ہوئے تو اللہ کے کرم سے اور ان کی بیمار یاں بھی ختم ہو گئیں۔ اور ان کے رکے ہوئے تمام کام بھی تیزی سے ہونے لگ گئے۔ اس لحاظ سے سورہ کہف کا تعویذ ہر مشکل سے مشکل کام کو آسان بنا دینے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
جانئے اطروبہ نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن، لکی نمبر،مو افق رنگ اور اسم اعظم
آج کا موزو اطروبہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اطروبہ نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اطروبہ نام...
من پسندجاب نہیں مل رہی تو یہ روحانی علاج ضرور آز مائیں
اگر آپ اچھی جاب یا من پسند جاب کے لئے پریشان ہیں۔آپ کو بہترین اور آپ کی من چاہی جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویوبھی دئیے انٹرویو تو اچھا ہو جاتا ہے لیکن پھر کوئی رسپانس نہیں آتااور نہ ہی جاب کی کال آتی ہے۔اچھی تعلیم،قابلیت اور اہلیت ہونے کے باوجود اگر آپ کو آپ...
Ghutno KE Dard Ka Rohani Ilaj
اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...
Powerful Wazifa For Love
اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...
Best Surah For Depression | Depression Se Nijat Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں...
Miracle Wazifa For Marriage Soon In Urdu
ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور...
Kiya Nazar e Bad Se Mot Ho Sakte Hai?
نظر بد لگنے کے نتائج بہت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ انسان کے کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، کامیابیوں، صحت الغرض ہر چیز پر اثرانداز ہوجاتی ہے۔ اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ نظر بد جادو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ نظر بد کے بارے میں کتاب صحیح مسلم میں رسول...
Waldain Ke Jhagde Khatam Karne Ka Amal
اگرآپ کے والدین ہر وقت آپس میں جھگڑتے ہیں۔غلطی خواہ کسی کی بھی ہو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔دونوں ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے بچے پریشان ہو جاتے ہیں اور گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ اپنے والدین کے آپس کے جھگڑے...
Nasha, Buri Aadatain Churwane K Liye
جس کسی کے بھائی،شوہر یا بیٹا نشہ کرتے ہیں یا کسی اور برائی میں مبتلا ہیں اور گھر کے کسی بھی معاملے میں کوئی دلچسپی نہیں لیتے اور گھر کے سب افراد ان سے تنگ آ چکے ہیں اور اپنے پیاروں کی نشے اور دوسری بری عادتوں اور عیب سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں توہما رے روحانی سینٹر کے...
Dimag Se Har Tarha Ka Khof Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دل و دماغ پر کسی بھی طرح کا ڈر یاخوف حاوی ہے۔خواہ یہ ڈر انجانے حادثات موت اونچائی یا پانی کی وجہ سے رہتا ہے اور آپ اس کا علاج کروانا چاہتے ہیں تواس موضوع میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کے ایسے پاور فل روحانی نقش کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے دل و دماغ سے ڈر...
Gussa Ka Azmuda Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے یا بلاوجہ ہر وقت غصہ آتا ہے۔یا آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جو ہر وقت بلا وجہ غصہ کرتا ہے۔اسے اپنے غصے پر قابو نہیں رہتا۔وہ غصے سے پاگل ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ جس شخص کو غصہ بہت زیادہ آتا ہو،اسے...
Waswase Kyun Aate Hain
اکثر لوگ اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ انہیں وسوسے آتے ہیں۔بلاوجہ کے خوف اور وسوسوں میں گھرے رہتے ہیں۔کسی کو گندگی اور ناپاکی کے وسوسے آتے ہیں۔ کسی کو مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں اور کسی کو نماز میں وسوسے آتے ہیں۔اور یہ وسوسے انسان پر اس قدر حاوی ہو جاتے ہیں...