بعض اوقات اپنے ہی عزیز و اقارب زمین جائیداد کاروبار یا روپے پیسے کے معاملات میں دشمن بن جاتے ہیں۔ اور جب ان کا بس نہ چلے تو لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت پر اتر آتے ہیں۔ جرم خود کرتے ہیں۔ اور الزام بے گناہ پر لگ جاتا ہے۔ اور یوں وہ جھوٹے مقدمات میں اس طرف پھنس جاتا ہے کہ نکلنے کی کوئی راہ بھی دکھائی نہیں دیتی۔
سورۃ یاسین کا تعویز
لہذا سورہ یاسین کا تعویز اس معاملے میں ایسی زبردست روحانی تاثیر کا حامل ہے۔ کہ جھوٹا مقدمہ فو سالوں سے چل رہا ہو۔ مگر جون ہی یہ تعویذ بے گناہ شخص کے نام منسوب ہو کر اس کے گھر پہنچے گا۔تو انشاء اللہ صرف چند دنوں کے اندر اندر سورہ یاسین کی روحانیت اس کیس سے منسلک تمام افراد کے دل میں اس کے لیے نرم دلی کے احساس کو اجاگر کرے گی۔اور پھر وہی لوگ اس کے لیے انصاف کی اپیل کریں گے۔ اور انشاء اللہ وہ دنوں میں جھوٹے مقدمے سے بری ہو جائے گا۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0323-7718185
Male:0323-4028555