Female: 0305-2611777

ناظرین آج کا یہ مو ضوع ان لوگوں کے لیے خاص ہے۔ جو اچھے اور مخلص دوست کی تلاش میں ہیں۔ یا چاہتے ہوں کہ ان کے بہت زیادہ دوست ہوں۔ لہذا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون سا کامیاب عمل کرنا چاہیے۔ ہم آپ کو اس مو ضوع میں بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں گے اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو اس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ا س موضوع کے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین دنیا کا امیر ترین انسان وہ ہے۔ جس کے پاس ایک اچھا اور مختلف دوست ہو۔ اور دنیا کا غریب ترین انسان وہ ہے جو اپنے نفسانی خواہشات میں اس طرح سے گر جائے کہ اپنا ایک بھی مخلص دوست نہ بنا سکے۔ اگر کوئی انسان چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں کامیاب اور سر خرورہے۔ تو اتنا بھی تلخ مزاج نہ بنے کہ لوگ اس سے دور بھا گیں۔ اور اتنا نرم مز اج بھی نہ بنے کہ لوگوں کے سر پر سوار ہو جائیں۔ اور غلط فائدہ اٹھائیں۔ اور نقصان پہنچائیں۔ کم ترین علم وہ ہے جو زبان تک محدود رہے۔ اور بلند ترین علم وہ ہے جو کردارسے واضح ہو۔ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے دوست بہت محدود ہوتے ہیں اور جتنے ہو تے ہیں ان سے دور بھا گتے ہیں۔ اور اکثر انہیں اوائڈ کرتے ہیں جو کہ ان کے لیے پریشانی کی وجہ بنتا ہے۔

ہر دل عز یز بننے کا وظیفہ


لیکن اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ اور رشتہ دار ہمیشہ اس کے ساتھ رہیں تو ان کو چاہیے کہ جب اس کے دوست پریشان ہوں تو اس سے مذاق نہ کریں۔ اور جب وہ خوش ہوں تو انہیں تانہ مت دیا کریں۔ کیونکہ رشتے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اور اس سب سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔ جس سے وہ دوست جو غریب ہوتے ہیں وہ دور جانا شروع کر دیتے ہیں۔ ناظرین اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں۔تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پو چھ سکتے ہیں۔